Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

اگرپیپلزپارٹی اورمسلم لیگ ن ایم کیوایم کے مطالبات پر عمل درآمد کرنے کی سوفیصد یقین دہانی نہیں کراتے تومذاکراتی کمیٹی سینیٹ کے انتخابات میں abstain کرنے کافیصلہ بھی کرسکتی ہے۔ الطاف حسین


اگرپیپلزپارٹی اورمسلم لیگ ن ایم کیوایم کے مطالبات پر عمل درآمد کرنے کی سوفیصد یقین دہانی نہیں کراتے تومذاکراتی کمیٹی سینیٹ کے انتخابات میں abstain کرنے کافیصلہ بھی کرسکتی ہے۔ الطاف حسین
 Posted on: 3/10/2015
اگرپیپلزپارٹی اورمسلم لیگ ن ایم کیوایم کے مطالبات پر عمل درآمد کرنے کی سوفیصد یقین دہانی نہیں کراتے تومذاکراتی کمیٹی سینیٹ کے انتخابات میں abstain کرنے کافیصلہ بھی کرسکتی ہے۔ الطاف حسین
اس سلسلے میں رابطہ کمیٹی اورمذاکراتی کمیٹی کو اختیاردیتاہوں ۔الطاف حسین
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی پاکستان اورلندن کے اراکین اور سینیٹ کے انتخابات کے سلسلے میں تشکیل کردہ کمیٹی سے گفتگو 
لندن۔۔۔ 10 مارچ 2015ء
ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی پاکستان اورلندن کے اراکین خصوصاً سینیٹ کے انتخابات کے سلسلے میں تشکیل کردہ کمیٹی کے ممبران کومخاطب کرتے ہوئے انہیں ہدایت کی ہے کہ اگرپیپلزپارٹی اورمسلم لیگ ن ایم کیوایم کے پیش کردہ مطالبات پر عمل درآمد کرنے کی سوفیصد یقین دہانی نہیں کراتی ہیں تومیں رابطہ کمیٹی اورمذاکراتی کمیٹی کو اختیاردیتاہوں کہ وہ سینیٹ کے انتخابات میں abstain کرنے کافیصلہ بھی کرسکتی ہیں۔ 


9/30/2024 2:28:01 PM