Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

حق پرست ارکان اسمبلی مزمل قریشی اور فیصل سبزواری کا میٹروول اسکیم 33میں زیر تعمیر اسپتال کا دورہ


حق پرست ارکان اسمبلی مزمل قریشی اور فیصل سبزواری کا میٹروول اسکیم 33میں زیر تعمیر اسپتال کا دورہ
 Posted on: 3/9/2015 1
حق پرست ارکان اسمبلی مزمل قریشی اور فیصل سبزواری کا میٹروول اسکیم 33میں زیر تعمیر اسپتال کا دورہ
لینڈ مافیا کے قبضے کے سبب تعمیراتی کاموں کے التوا ء کی وجوہات معلوم کیں اورانتظامیہ کو اسپتال کی فوری تعمیر کی ہدایت کی
اسپتال کے مین روڈ سے براہ راست رابطے کیلئے فوری سڑک تعمیر کروائی جائے ،حق پرست ارکان کی میونسپل کمشنر کو ہدایت
کراچی۔۔۔۔9مارچ2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی خصوصی ہدایت پر حق پرست رکن قومی اسمبلی مزمل قریشی اور حق پرست رکن صوبائی اسمبلی سید فیصل علی سبزواری نے میٹروول اسکیم 33میں واقع 50بستروں کے زیر تعمیر اسپتال کا دورہ کیا اور وہاں لینڈ مافیا کی جانب سے قبضے کے سبب تعمیراتی کاموں کے التوا ء کی وجوہات معلوم کرنے کے بعد انتظامیہ کو اسپتال کی فوری تعمیر کی ہدایت کی ۔ اس موقع پر EDOہیلتھ ڈاکٹر ظفر ، میونسپل کمشنر KMCمسعود عالم ویگر حکام بھی انکے ہمراہ تھے ۔ حق پرست ارکا ن اسمبلی نے میونسپل کمشنر کو ہدایت کی کہ وہ اسپتال کے مین سڑک سے فوری رابطے کیلئے سڑک تعمیر کروائیں تاکہ فوری اور آسان طبی امدادکی ضرورت کے وقت کم سے کم وقت میں اسپتا ل آمد ممکن بنائی جاسکے او ر اسپتال آنیوالے مریضوں اور انکے اہل خانہ کو دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔

9/30/2024 2:28:01 PM