پیپلزپارٹی سندھ کے صدراوروزیراعلیٰ سندھ سیدقائم علی شاہ کی علالت پرالطاف حسین کااظہارتشویش
عوام سیدقائم علی شاہ کی صحت یابی کے لئے دعاکریں،الطاف حسین کی اپیل
لندن:۔۔۔22مئی2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے پاکستان پیپلزپارٹی سندھ کے صدراوروزیراعلیٰ سندھ سیدقائم علی شاہ کی علالت پرگہری تشویش کااظہار کیا اور عوام سے اپیل کی کہ وہ سیدقائم علی شاہ کی جلدومکمل صحت یابی کے لئے دعاکریں۔