Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
متحدہ قومی موومنٹ امریکہ کے ۱توار14 فروری کو ہونے والے اہم جنرل ورکرز اجلاس کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں
متحدہ قومی موومنٹ امریکہ کے ۱توار ۱۴ فروری کو ہونے والے اہم جنرل ورکرز اجلاس کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، اس سلسلے میں گزشتہ دو دنوں میں سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی ، امریکہ بھر میں پھیلے متحدہ قومی موومنٹ امریکہ کے چیپٹرز انچارجز، کونٹیکٹ کمیٹیز انچارجز ، ، کمیونیکیشن اینڈ میڈیا سیل اور دیگر شعبہ جات کے کئی اجلاس منعقد کئے جا چکے ہیں
Read More
Posted on:
13 Feb 2016
پنجاب میں بڑھتے ہوئے تحریکی کام کو دیکھتے ہوئے ایم کیو ایم نے 13 رکنی مرکزی صوبائی تنظیمی کمیٹی پنجاب کا اعلان کیا ہے ، میاں عتیق
متحدہ قومی موومنٹ مرکزی صوبائی کمیٹی پنجاب کے صدر و حق پرست سینیٹر میاں عتیق نے کہا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ ملک بھر کے مظلوموں اور محروموں کی نمائندہ جماعت ہے جو کہ نظام کی تبدیلی کیلئے جدوجہد کر رہی ہے اسی لئے ایم کیو ایم کے خلاف ریاستی آپریشن کیا گی
Read More
Posted on:
13 Feb 2016
ذمہ داران یا کارکنان، شناختی کارڈ، بنک اکاؤنٹ یا کرائے کے مکان کے حصول کیلئے کسی بھی انجان شخص کی سفارش ہرگز نہ کریں، رابطہ کمیٹی کی ہدایت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم کے تمام منتخب نمائندوں، ذمہ داروں اور کارکنوں کو سختی سے ہدایت کی ہے کہ وہ شناختی کارڈ، بنک اکاؤنٹ یا کرائے کے مکان کے حصول کیلئے کسی بھی انجان شخص یا جن کے کردار سے وہ بخوبی واقف نہ ہوں کی سفارش ہرگز نہ کریں۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم کے تمام رہنماؤں، ذمہ داروں، منتخب نمائندوں اورکارکنوں پرزوردیا ہے کہ وہ اپنے علاقے کے عوام کے جائز مسائل کے حل کیلئے اپنا کردار ضرور ادا کریں اور
Read More
Posted on:
13 Feb 2016
معروف میوزک کمپوزر روبن گوش کی فنی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے برصغیر کے معروف میوزک کمپوزر روبن گوش کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ روبن گوش ، پاکستان کی معروف ادکارہ شبنم کے شوہر اور شہرت یافتہ میوزک کمپوزر تھے جنہوں نے یادگار گانوں اور نغموں کی دھنیں بناکردنیائے موسیقی
Read More
Posted on:
13 Feb 2016
ملاحظہ کیجئے پاکستان کی فوج کے بارے میں وزیراعظم میاں نواز شریف کی انتہائی افسوسناک اور بیہودہ گفتگو
Read More
Posted on:
12 Feb 2016
اگر جناب الطاف حسین کوئی بات کریں تو وہ قابل تعزیر ہوجاتی ہے جبکہ ایسی ہی بات زیادہ شدت سے نوازشریف ، آصف زرداری، عمران خان اور دیگر کریں تو ان کیلئے آئین و قانون میں اظہار رائے کی تشریح مختلف ہے، ڈاکٹر فاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر محمد فاروق ستارنے کہا ہے کہ یہ دعوے کئے جاتے ہیں کہ پاکستان جمہوری ملک ہے ،پاکستان میں ایک دستور ہے اور پاکستان کا آئین ہر سیاسی ، مذہبی ، سماجی تنظیم ، ہر سیاسی مذہبی رہنما سیاسی کارکن اور عام شہری کو اظہار رائے کاحق دیتا ہے تو گویا پاکستان کے ہرشہری کوآرٹیکل 19کے تحت اظہار رائے کی آزادی کا پورا حق حاصل ہے ۔ انہوں نے پاکستان کے حکمرانوں ، سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں ، ریاستی اداروں اور ان کے سربراہوں سے سوال کیاکہ کیا واقعتا ، حقیقتاً اور عملا ایسا ہے کہ اظہار رائے کی آزادی سب کو میسر ہے یا اس اظہار رائے کی آزادی دینے میں مختلف معیار قائم ہیں ؟کیوں کہ اگر کوئی بات قائد تحریک الطاف حسین کریں تو قابل پابندی، قابل تعزیر بھی ہے اور اگر وہی بات پیپلزپارٹی کے
Youtube
Read More
Posted on:
12 Feb 2016
میٹرو ون کے ڈائریکٹر رانا اقبال کی والدہ کے انتقال پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے میٹرو ون کے ڈائریکٹر رانا اقبال کی والدہ کے انتقال پر دلی افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے رانا اقبال سمیت مرحومہ کے سوگوار لواحقین
Read More
Posted on:
12 Feb 2016
برصغیر کی معروف ادیبہ، ڈرامہ نگار اور مصنفہ فاطمہ ثریا بجیا کا سوئم مرحومہ کی رہائش گاہ پر منعقد کیا گیا
برصغیرکی معروف ادیبہ ،ڈرامہ نگار اور مصنفہ فاطمہ ثریا بجیا کا سوئم مرحومہ کی رہائشگاہ پر منعقدکیاگیا ۔ فاتحہ سوئم میں مرحومہ کی مغفرت اور بلند درجات کیلئے قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کی گئی ۔ قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کے اجتماع میں حق پرست سینیٹر محترمہ خوش بخت شجاعت ، ایم کیو ایم سوشل فورم کے اراکین ، رشید جمال ، انور خان ترین ، میر عبدالجبار میر جت ، عبید اللہ بلیدی سمیت ، معروف ادبی شخصیات ، مرحومہ کے عزیزواقارب کے علاوہ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے
Read More
Posted on:
12 Feb 2016
کراچی میں دو گھنٹوں کے دوران دو تعلیمی اداروں اور ایک تھانے کو دستی بموں سے نشانہ بنانے کے واقعات کے فوری بعد ایم کیوایم کی ڈپٹی کنوینر سینٹر محترمہ نسرین جلیل کا صوبائی وزیر داخلہ سندھ سہیل احمد سیال سے ٹیلی فون پر رابطہ
متحدہ قومی موومنٹ کی ڈپٹی کنوینر سینیٹر نسرین جلیل نے کراچی میں دو گھنٹوں کے دوران دو تعلیمی اداروں اور ایک تھانے کو دستی بموں سے نشانہ بنانے کے واقعات کے فوراً بعد صوبائی وزیر داخلہ سندھ سہیل احمد سیال سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور دستی بم حملوں پر ایم کیوایم کی تشویش سے آگاہ کیا ۔ محترمہ نسرین جلیل نے صوبائی وزیر داخلہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ
Read More
Posted on:
12 Feb 2016
’’ایشن پاور لفٹنگ چیمپئن شپ 2015‘‘ میں پہلی پاکستانی خاتون گولڈ میڈلسٹ ’’ٹوئینکل سہیل کھوکھر‘‘ کی خورشید بیگم سیکڑیٹریٹ میں رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار سے ملاقات
ایشن پاورلفٹنگ چیمئن شپ میں پاکستان کی کرسچن بردادری سے تعلق رکھنے والی پہلی پاکستانی خاتون گولڈ میڈلسٹ ’’ٹوئینکل سہیل کھوکھر‘‘ نے گزشتہ روز ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو سے متصل خورشید بیگم سیکریٹر یٹ عزیز آباد میں رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار سے ملاقات کی۔ انیس سالہ نوجوان خاتون کھلاڑی نے 2015ء میں مسقط میں ہونے والے میں ’’پاورلفٹنگ پریس چیمپئن شپ‘‘ میں دنیا کی 12 ممالک کی خاتون کھلاڑیوں کے
Read More
Posted on:
12 Feb 2016
...
376
377
378
379
380
381
382
383
384
385
386
387
388
389
390
...
News
3831
to
3840
of
13070
Urdu News Archive
قومی اسمبلی کی مجلس قائمہ کی جانب سے کوٹہ سسٹم کی مدت میں مزید 20سال
...
29 Sep 2024
اب ''اقوام متحدہ'' کے وجود کو مزید برقراررکھنے کا کوئی فائدہ نہیں الط
...
28 Sep 2024
فارم 47 کے تحت وجود میں آنے والی موجودہ حکومت ناجائز اور غیرقانونی ہے
...
26 Sep 2024
تمام پشتونوں سے اپیل کرتاہوں کہ وہ قومی غیرت اوراتحاد کامظاہرہ کرتے ہو
...
26 Sep 2024
بستیاں دیکھ کے بم گراتے ہیں یہ
...
24 Sep 2024
لندن میں بانی وقائد الطاف حسین کی 71ویں سالگرہ کی مرکزی تقریب منائی گئ
...
22 Sep 2024
پاکستان میں پارلیمنٹ کی کوئی حیثیت نہیں ،اصل حکمرانی فوج کی ہے ۔ الطاف
...
22 Sep 2024
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطا ف حسین کی 71ویں سالگرہ کے سلسلے میں
...
19 Sep 2024
ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں بانی وقائد الطاف حسین کی 71 وی
...
18 Sep 2024
حکومت کی پالیسیوں اورفوج کی نالائقیوں کی وجہ سے پاکستان تباہی کے دہ
...
18 Sep 2024
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us