Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ملک سے دہشت گردی کے خاتمہ کے بلندوبانگ دعوے کئے جاتے ہیں لیکن دہشت گردی کے واقعات مسلسل ہورہے ہیں۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کوئٹہ میں خودکش بم دھماکے کی شدیدمذمت کی ہے اوراس واقعہ میں 30 افراد کے جاں بحق اورمتعدد افرادکے زخمی ہونے پر دلی افسوس کااظہارکیاہے ۔ اپنے ایک بیان میں جناب الطا ف حسین نے کہاکہ حکومت کی جانب سے ملک سے دہشت گردی کے خاتمہ کے بلندوبانگ دعوے کئے جاتے ہیں لیکن دہشت گردی کے واقعات مسلسل ہورہے ہیں
Read More
Posted on:
25 Jul 2018
Artical courtesy by Daily qaumi Akhbar Karachi
Artical courtesy by Daily qaumi Akhbar Karachi
Read More
Posted on:
24 Jul 2018
آج پنجاب کے لوگ بھی فوج اورآئی ایس آئی کے خلاف کھل کربات کررہے ہیں اوراس کے خلاف نعرے لگارہے ہیں۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاکہ جب میں فوج ، آئی ایس آئی اورسرکاری ایجنسیوں کی غلط پالیسیوں اوراقدامات پرتنقید کرتاتھا تومجھے پنجاب کے لوگ غداراورملک دشمن کہتے تھے لیکن آج پنجاب کے لوگ بھی فوج اورآئی ایس آئی کے خلاف کھل کربات کررہے ہیں اوراس کے خلاف نعرے لگارہے ہیں، سرکاری ایجنسیوں کی مداخلت کے بارے میں جوباتیں میں چالیس سال سے کہتارہاآج وہ پورا پاکستان کہہ رہاہے۔انہوں نے یہ بات ایم کیوایم جرمنی کے زیراہتمام فرینکفرٹ میں منعقدہ اجتماع سے فون پر خطاب کرتے ہوئے کہی۔ اجتماع میں کارکنوں اورہمدردوں نے شرکت کی جن میں نوجوانوں اوربزرگوں کے ساتھ ساتھ خواتین نے بھی شرکت کی
Read More
Posted on:
23 Jul 2018
ایم کیوایم کے خلاف آپریشن ، مارٹن کوارٹرز، کلیٹن کوارٹرز ، جہانگیر روڈاورایف سی ایریا کے مکینوں کی غیرقانونی بیدخلی کے خلاف ایم کیوایم کی جانب سے لندن میں 10 ڈاؤننگ پر احتجاجی مظاہرہ
ایم کیوایم کے خلاف جاری ریاستی آپریشن،ایم کیوایم کی سیاسی سرگرمیوں پرپابندی، الیکشن کے نام پر ہونیو الے سلیکشن ، مارٹن کوارٹرز، کلیٹن کوارٹرز ، جہانگیر روڈاورایف سی ایریا کے مکینوں کی ان کے گھروں سے غیرقانونی بیدخلی اورمہاجروں پر ڈھائے جانے والے ریاستی مظالم کے خلاف ایم کیوایم کی جانب سے آج بروز اتوار لندن میں برطانوی وزیراعظم کی سرکاری رہائش گا ہ 10 ڈاؤننگ اسٹریٹ پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
Read More
Posted on:
22 Jul 2018
ماؤں، بہنوں، بزرگوں اوروفاپرست ساتھیوں کے نام بابائے مہاجرقوم قائد تحریک جناب الطاف حسین کا کھلا خط ....الیکشن 2018کے مکمل بائیکاٹ کی اپیل
واجب الاحترام بزرگوں، میری محترم ماؤں، پیاری پیاری بہنوں،عزیزوفاپرست کارکنوں، Millennial، Youth ، معصوم بچوں ، بچیوں ، طلباوطالبات!!
السلام علیکم اور ڈھیروں دعائیں
بعدازسلام ودعا آج آپ کا بیٹا۔۔۔آپ کا بھائی۔۔۔اورآپ کا نظریاتی باپ الطاف حسین ایک مرتبہ پھر بذریعہ خط آپ سے مخاطب ہے ۔ آپ میں سے بہت سی ماؤں، بہنوں، بزرگوں اورتحریکی ساتھیوں کو یاد ہوگا کہ آج کے حالات سے ملتے جلتے کچھ حالات اس وقت بھی تحریک کو درپیش تھے جب میں جھوٹے مقدمات میں کراچی سینٹرل جیل میں پابند سلاسل تھا
Read More
Posted on:
21 Jul 2018
ایم کیوایم کے خلاف آپریشن ، مارٹن کوارٹرز، کلیٹن کوارٹرز ، جہانگیر روڈاورایف سی ایریا کے مکینوں کی غیرقانونی بیدخلی کے خلاف ایم کیوایم کی جانب سے کل بروز اتوار لندن میں 10 ڈاؤننگ پر احتجاجی مظاہرہ کیاجائے گا
Read More
Posted on:
21 Jul 2018
اے آروائی کے نمائندے رافع حسین کے صاحبزادے کے انتقال پر ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا اظہار تعزیت
Read More
Posted on:
21 Jul 2018
مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کوعمرقید کی سزا کا متنازعہ فیصلہ انصاف کاکھلاقتل اورانصاف کے تقاضوں کی کھلی توہین ہے۔ الطاف حسین
Read More
Posted on:
21 Jul 2018
یہ الیکشن نہیں ہیں فوجی سلیکشن ہیں ،عوام اس کابھرپوربائیکاٹ کریں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے عوام سے کہا ہے کہ یہ الیکشن نہیں ہیں بلکہ فوجی سلیکشن ہیں اورپوری دنیا اس سچائی کو سمجھ رہی ہے لہٰذا تمام عوام خصوصاًمہاجر عوام ہمت اورجرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس فوجی سلیکشن کامکمل اوربھرپوربائیکاٹ کریں اوراگرمہاجر ماؤں ، بہنوں اوربزرگوں کو مجبوراً پولنگ اسٹیشن جانا بھی پڑجائے تووہ بیلٹ پیپر کو خراب کرکے اپنا ووٹ ضائع کردیں مگرضمیرفروش منافقوں کوہرگزووٹ نہ دیں کیونکہ ضمیرفروش منافقین کو ووٹ دینے والابھی منافق ہوگا۔
Read More
Posted on:
20 Jul 2018
بلال اورراشدنامی افراد کے حوالے سے گزشتہ روزرینجرزکی جانب سے جاری کی گئی خبر سراسرجھوٹ ، من گھڑت اوربے بنیادہے، رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے گزشتہ روز پولیس اوررینجرز کی جانب سے بلال اورراشدنامی دو افرادکومیڈیاپر پیش کرکے انہیں ایم کیوایم ساؤتھ افریقہ کادہشت گرد قراردینے کی شدیدمذمت کی ہے اورکہاہے کہ رینجرز کی جانب سے ان افرادکے حوالے سے میڈیاکوجاری کی گئی خبرمیں کوئی صداقت نہیں،ہم اس خبرکی سختی سے تردیدرکرتے ہیں،یہ جھوٹی ، من گھڑت اور بے بنیاد خبرایم کیوایم کے خلاف جاری میڈیاٹرائل کاحصہ ہے
Read More
Posted on:
19 Jul 2018
...
121
122
123
124
125
126
127
128
129
130
131
132
133
134
135
...
News
1301
to
1310
of
13187
Urdu News Archive
#ISupportAltafHussain Important video briefing of MQM Coordination Com
...
17 Feb 2025
ALTAF HUSSAIN'S APPEAL TO THE PEOPLE AND WORKERS
...
15 Feb 2025
ALTAF HUSSAIN WRITES TO U.S. PRESIDENT DONALD J. TRUMP, ADVOCATES FOR
...
06 Feb 2025
I extend my heartfelt condolences on the sad demise of the His Highnes
...
05 Feb 2025
The FIRs Filed Against MQM Workers in Hyderabad Are a Bundle of Lies,
...
04 Feb 2025
Important video briefing of MQM Rabta Committee against illegal raids
...
04 Feb 2025
HUMAN RIGHTS VIOLATIONS IN SINDH, BALOCHISTAN CONFERENCE HELD AT THE U
...
31 Jan 2025
Bob Blackman MP Consevative address Mohajr Issue in UK House of Common
...
30 Jan 2025
Conference in the British House of Commons on Human Rights Voilations
...
29 Jan 2025
Intellectual Leacture of Altaf Hussain "What is the meaning of Iqra "
...
27 Jan 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us