Blogs
آزادی صحافت مگر احساس ذمہ داری شرط ہے | Posted on: 05 May 2014by Qasim Ali Raza Views: | | آزادی صحافت مگر احساس ذمہ داری شرط ہے
تحریر۔۔۔قاسم علی رضاؔ
ہم نہ کہتے تھے کہ آپ جو عمل کررہے ہیں اس کاردعمل بھی آسکتا ہے اور مکافات عمل بھی ہوسکتا ہے لیکن صاحب ، پروفیشنلزم کی جگہ کمرشلزم کی سوچ پروان چڑھ جائے ، ہرسمت سے ڈالرز ، پاؤنڈز اور دیگر کرنسی گھرکی لونڈی لگنے لگے، عوامی رائے بنانے والے خود کو’’ بادشاہ گر‘‘سمجھنے لگ جائیں ، کسی صائب اور بھلا مشورہ دینے والوں کو خاطر میں نہ لائیں، مظلوم کو ظالم اور ظالم کو مظلوم قراردیا جانے لگے ، غداری اور حب الوطنی کے ٹھیکیدار بن جائیں، قانون ، آئین اور انصاف کی سربلندی کے واحد امین اوروارث کہلوائیں، اپنے قدم زمین پر رکھنے کے روادار نہ ہوں، خلق خدا کی خدمت کے بجائے خلق خدا سے خدمت کرائیں اور اشرف المخلوقات کے منصب سے گر کر معاذاللہ خود کوزمینی خدا سمجھنے لگیں توپھر قدرت کی بے آواز لاٹھی کی ضرب سے ہوش ٹھکانے پر آتے ہیں۔ | |
’’جائیں تو جائیں کہاں ‘‘ | Posted on: 16 Apr 2014by Arshad Hussain Views: | | ’’جائیں تو جائیں کہاں‘‘۔’’سمجھے گا کون یہاں‘‘ قارئین کرام یہ ایک مشہور گانے کا مطلع ہے بظاہر تو دو مصرعوں سے مل کے اس شعر نے جنم لیا ہے ۔۔۔ لیکن غور کیا جائے تو اس میں جو سوال کیا گیا ہے ’’ جائیں تو جائیں کہاں سمجھے گا کون یہاں ‘‘اس کی اتنی وسیع گہرائی ہے کہ اس آبدوز کا میٹر زیر و کر کے اس گہرائی کی وسعت کے مطابق چکر لگایا جائے تو جیسے جیسے چکر لگتا جائے گا تو یہ مطلع کس چیز پر صادق آتا ہے۔ | |
قلم اپنے پاس نہ رکھیں ,تحریر ارشد حسین | Posted on: 07 Apr 2014by Arshad Hussain Views: | | قلم ایک ایسا ہتھیار ہے کہ جس کے آگے بڑے سے بڑے ہتھیار معمولی ،ذرہ برابر اور بے سود ثابت ہو سکتے ہیں۔ بشرطیکہ اس کا استعمال درست کیا جائے ، بظاہر تو یہ ایک بے جان سی اور بہت ہی معمولی سی چیز ہے،بس ایک موٹے تنکے کی ماننداور اس چند انچ کے تنکے میں محض چندقطرے رنگ ہی تو ہوتا ہے | |
سیاست سے ادب تک , تحریر ارشد حسین | Posted on: 29 Mar 2014by Arshad Hussain Views: | | متحدہ قومی موومنٹ کا یہ خاصہ ہے کہ وہ سیاست کے ساتھ ساتھ نہ صرف دکھی انسانیت کی خدمت کرتی ہے بلکہ ہر عقیدے چاہے اس میں اقلیتی ،سکھ ،ہندو،عیسائی شامل ہوں یا کسی بھی مذہب سے تعلق رکھنے والے بلاامتیاز و تفریق سب کا احترام کرتی ہے | |
’’ہوئے تم دوست جس کے ‘‘۔۔۔تحریر۔۔۔قاسم علی رضاؔ | Posted on: 24 Mar 2014by Qasim Ali Raza Views: | | جماعت اسلامی کے امیر سید منورحسن فرماتے ہیں کہ طالبان ہمارے بھائی ہیں، اس سے قبل موصوف نے ہزاروں مسلم پاکستانیوں کے قاتل حکیم اللہ محسود کو شہید، دہشت گردوں سے نبردآزما پاک فوج اور دیگرقانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران وجوانوں کوہلاک قراردیاجبکہ حضرت امام حسین ؑ اور معاذاللہ یزید ملعون کوصحابی قراردیکر ایک صف میں کھڑا کرنے کی شعوری کوشش کی ۔ ناقدین کہتے ہیں کہ جماعت اسلامی کسی نہ کسی طرح خبروں میں رہنے کافن اچھی طرح جانتی ہے | |
الطاف حسین کے خلاف قرارداد مذمت کیوں؟ ۔۔۔۔تحریر۔۔۔قاسم علی رضاؔ | Posted on: 19 Mar 2014by Qasim Ali Raza Views: | | سچائی بیان کرنا اندھوں کے شہر میں آئینے فروخت کرنے کے مترادف ہوتا ہے ۔ تلخ چیز آسانی سے حلق سے نہیں اترتی لہٰذا مکروفریب اورجھوٹ کے ماحول میں سچی باتیں بھی آسانی سے قبول نہیں کی جاتیں اور جو لوگ نتائج کی پرواہ کیے بغیر سچائی بیان کرتے ہیں انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے ۔
| |
محب وطن طالبان (سیدمصطفےٰؔ عزیزآبادی) | Posted on: 15 Mar 2014by Mustafa Azizabadi Views: | | ہم بھی عجیب لو گ ہیں ،ہمیں کسی صو رت چین نہیں آتا بقول حضر ت محمد حسین آزاد ’’ انسا ن کسی حال میں خو ش نہیں رہتا‘‘ یعنی ہم ایک طر ف تو کہتے ہیں کہ’’ دوسروں کیلئے غداری کے سر ٹیفکیٹ جا ری کر نا بند کریں‘‘ لیکن اگر کو ئی کسی کیلئے حب الوطنی کا | |
’’وقت کے ساتھ عناصر بھی رہے سازش میں‘‘ تحریر۔۔۔قاسم علی رضاؔ | Posted on: 13 Mar 2014by Qasim Ali Raza Views: | |
صحراتے تھر ۔۔۔بھوک ، افلاس اور غربت کی منہ بولتی تصویر۔۔۔جہاں خشک سالی اور قحط سالی کوئی انوکھی یا نئی بات نہیں ہے ، جب جب مالک دوجہاں آسمان سے اپنی رحمتوں کی بوندیں اس دھرتی پر نہیں برساتا یہاں سبزہ ناپید ہوجاتا ہے، غریب ومفلس عوام جاگیرداروں اوروڈیروں کے مظالم کی طرح قدرتی آفات کو بھی اپنی قسمت کا لکھا سمجھ کر صبر کرلیتے ہیں،
مزید تفصیل کیلئے کلک کریں
| |
’’تھر کے سسکتے بلکتے عوام ‘‘ | Posted on: 13 Mar 2014by Arshad Hussain Views: | | تھر پارکر صوبہ سندھ کا ایک ضلع ہے 1998ء کی مردم شماری کے مطابق اس کی آباد ی 955.812(نو لاکھ پچپن ہزار آٹھ سو بارہ )تھی مگر اس میں اضافہ ہوچکا ہے جس میں سے صرف 4.54فیصد ہی شہروں میں مقیم ہے ۔ 1990ء تک عمر کوٹ او رمیر پور خاص کے اضلاع ضلع تھر پار کر کا حصہ تھے ، جس کا صدرمقام میر پور خاص شہر تھا، 31اکتوبر 1990ء کو اسے دو اضلا ح میر پور خاص او | |
’’پنجاب میں ایم کیوایم کی صوفیا کانفرنس‘‘ رپورٹ: ارشد حسین | Posted on: 09 Mar 2014by Arshad Hussain Views: | | رپورٹ: ارشد حسین
متحدہ قومی موومنٹ نے 9مارچ 2014ء بروز اتوار کو داتا کی نگری میں صوفیائے کرام کانفرنس کا انعقاد کیا۔ کانفرنس کاانعقاد ایسے وقت پر ہو اکہ جب یہاں کوئی سیاسی ومذہبی جماعت جلسہ یا کوئی بڑی تقریب کرنے سے قاصر ہے ۔ ایم کیوایم | |
|
|