Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایران کے شہداء کے سوگ میں افضاء الطاف کی سالگرہ منانے اورکیک کاٹنےکے بجائے ان کی درازی عمر، صحت وتندرستی، خوشحال اور روشن مستقبل کے لئے دعائیں کریں۔ قائد تحریک الطاف حسین کی کارکنوں کو ہدایت


 ایران کے شہداء کے سوگ میں افضاء الطاف کی سالگرہ منانے اورکیک کاٹنےکے بجائے ان کی درازی عمر، صحت وتندرستی، خوشحال اور روشن مستقبل کے لئے دعائیں کریں۔ قائد تحریک الطاف حسین کی کارکنوں کو ہدایت
 Posted on: 3/4/2026 1

ایران کے شہداء کے سوگ میں افضاء الطاف کی سالگرہ منانے اورکیک کاٹنےکے بجائے ان کی درازی عمر، صحت وتندرستی، خوشحال اور روشن مستقبل کے لئے دعائیں کریں۔ قائد تحریک الطاف حسین کی کارکنوں کو ہدایت لندن……4 مارچ 2026ء متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی سے گفتگو کرتے ہوئے اپنی صاحبزادی افضاء الطاف کی سالگرہ کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں کہا ہے کہ چونکہ اس وقت ایران، غزہ اوردنیا کے دیگر حصوں میں بے گناہ مسلمانوں کا خون بہایا جارہا ہے، بے پناہ لوگ شہید ہوچکے ہیں، ایران میں ایک اسکول پر امریکہ اور اسرائیل کی بمباری کے نتیجے میں 160 معصوم بچیاں شہید ہوچکی ہیں، کراچی اور ملک کے دیگر حصوں میں بھی کئی شہری شہید ہوئے ہیں، ہر طرف ایک سوگ کا عالم ہے، ایسے حالات میں شہداء کے سوگ میں کسی قسم کی سالگرہ منانے اورکیک کاٹنے کے بجائے تحریک کے کارکنان افضاء الطاف کی درازی عمر، صحت وتندرستی، خوشحال اورروشن مستقبل کے لئے دعائیں کرسکتے ہیں۔

3/5/2026 2:40:30 PM