Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Blogs
روایت شکن شخصیت کا یومِ پیدائش (تحریر: ارشاد کمالی )
Posted on: 17 Sep 2013by Ahsan    Views:
دُنیا کے کسی بھی معاشرے اور سماج کی ترقی میں قیادت اور رہنما کا کردار بنیادی حیثیت رکھتا ہے۔ معاشرہ اگر تہذیبی، روایتی اورعلمی سطح پر تنزلی کا شکار ہو تو ایسے معاشرے کو ٹھیک کرنے کے لیے ایک منظم، پر عزم اور راست باز رہنما کی ضرورت ہوتی ہے۔ یہ ہماری طبعی دنیا کا معاشرتی طریقہ نہیں۔ یہ خالق کائنات کے خدائی طریقے کی طرف اشارہ بھی ہے جو کائنات کا خالق ہے۔
سالگرہ مبارک ہو(تحریر : عمران نور )
Posted on: 17 Sep 2013by Ahsan    Views:
ایک سچے پاکستانی مورخ کے مطابق پس ماندہ معاشر ے میں تخلیقی ذہن اور بااثر شخصیتیں کم پیدا ہوتی ہیں ۔اس تناظر میں پس ماندہ پاکستانی معاشرے اور اس میں ہونے والی سیاست کا غیر جانبدارانہ جائزہ لیا جائے تو یہ حقیقت ہے دنیا جانتی ہے کہ پاکستان میں 2 فیصد امیر طبقے نے 98 فیصد غریب عوام کو جبری پس ماندہ بنا رکھا ہے ۔
17ستمبر ۔۔۔آغاز انقلاب کا دن (ہما صدیقی)
Posted on: 17 Sep 2013by Ahsan    Views:
17ستمبر1953ء یہ وہ عظیم ، یادگار اور قابل احترام تاریخی دن ہے کہ اس ملک پر برسوں سے ظلم وجبر، لاقانونیت اور بد دیانتی کے ذریعے سے حکومت کرنیو الے فرسودہ جاگیردارانہ اور وڈیرانہ نظام کی مضبوط بنیادوں پر پہلی مرتبہ ضرب کاری لگانے والی، حقوق کی خاطر آواز بلند کرنے والے اور حق و باطل میں تمیر کرنوالے والی ایسی ذہین وفطین، دور اندیش اور صاحب کمال کرشماتی شخصیت نے ایک متوسط گھرانے میں جنم لیا جس نے نوجوانی کی سرحدوں کو عبور کرتے ہی اس ملک میں ہونے والی نا انصافی اور حق تلفی کو نہ صرف محسوس کیا بلکہ زمانہ طالب علمی ہی میں جامعہ کراچی کے سبزہ زار وں پر اپنے مٹھی بھر ساتھیوں کے ساتھ ایک طلباء تنظیم اے پی ایم ایس او کی بنیاد رکھ دی
Epic Fail by S M Tabish Tariq
Posted on: 17 Sep 2013by Ahsan    Views:
Recently, I came across an article “Pakistan’s Iron Grip, Wielded in Opulent Exile, Begins to Slip” in New York Times by Declan Walsh the former Bureau Chief of New York Times in Islamabad. I could not stop myself from writing this blog after seeing the unprofessionalism, biasness and hate in that piece.
Need of New Provinces in Pakistan
Posted on: 14 Sep 2013by Qasim Ali Raza    Views:
While addressing a meeting of the Coordination Committee, founder and leader of MQM Mr. Altaf Hussain called upon the government to form new provinces in the country. In his address Mr. Hussain said that formation of new provinces will bring stability and prosperity to the country and will help to alleviate the sense of deprivation and promote the sense of equality amongst people of Pakistan.
“Chicken Tikka Masala” in American style
Posted on: 14 Sep 2013by Ahsan    Views:
Pakistani journalism is known for its quality to distort and exaggerates the news to create sensations and attract readers. This disease is very much contagious and it seems that after working few years in Pakistan, American journalist Declan Walsh of daily news paper New York Times has also become the victim of that infection. Declan’s latest article in New York Times surely made most of our Pakistani journalist who believed in yellow journalism proud but made millions of  people of Pakistan despondent, who had enough of those journalist mafia.
پاکستان میں نئے صوبوں کا قیام (تحریر:۔۔۔قاسم علی رضا)۔
Posted on: 13 Sep 2013by Qasim Ali Raza    Views:
ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کی جانب سے انتظامی بنیادوں پر نئے صوبوں کے قیام کا مطالبہ دہرایا گیا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ نئے صوبوں کاقیام ملک کے استحکام ، سلامتی،ترقی اورعوام کی فلاح وبہوداورخوشحالی کاضامن ہوگا۔ جناب الطاف حسین، پاکستان کے واحد سیاسی رہنماء ہیں جو نہ صرف مطالعہ کے بے انتہاء شوقین ہیں، پاکستان اور بین الاقوامی سیاست پر گہری نظر رکھتے ہیں، اس حوالہ سے باقاعدگی کے ساتھ ٹیلی ویژن اور اخبارات میں آنے والے تجزیوں سے باخبر رہتے ہیں بلکہ ان تجزیوں ، خبروں اور تبصروں پر تحقیق کرکے اپنے کارکنان اورعوام کو آگاہ بھی کرتے رہتے ہیں۔ ان کے علاوہ 
مستقبل کی پیش بندی ۔۔۔۔ پاکستان میں نئے آبی ذخائر اورانتظامی یونٹس وقت کی اہم ترین ضرورت (تحریر:۔۔۔ندیم نصرت)۔
Posted on: 13 Sep 2013by Nadeem Nusrat    Views:
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے منگل کی صبح اپنی جماعت کی رابطہ کمیٹی سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان میں مزید انتظامی صوبوں کے قیام کی ضرورت کو اجاگر کیا ہے اور اس مسئلہ پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کامطالبہ بھی کیا ہے۔ جناب الطاف حسین کے اس مطالبہ کو بعض عناصر یقیناًغیرضروری تنقید کا نشانہ بنائیں گے تاہم جناب الطاف حسین کی اس دلیل سے انکارکرنا ممکن نہیں ہے کہ پاکستان کا موجودہ صوبائی انتظامی ڈھانچہ ملک کو درپیش چیلنجزکی نشاندہی کرنے اور ان کا سدباب کرنے میں ناکام ثابت رہا ہے اور ملک کو بہتر خطوط پر چلانے کیلئے نئے انتظامی یونٹس کی اشد ضرورت ہے۔ پاکستان اس وقت
Play Safe By: Imbisat Mallick
Posted on: 13 Sep 2013by Ahsan    Views:
MQM demanded Military operation in Karachi and that was the turning point for Prime Minister Nawaz Sharif. The whole nation was, lo and behold, who they should see none other then Prime Minister Mian Nawaz Sharif accompanied with his advisers artillery in Karachi.
Nawaz Sharif is a changed personality during his occupancy of Prime Minister House compared to his two other occasions. May be nation is too adolescent in terms of tricks of politics to notice that change but army, bureaucracy and especially politicians are surely noticed that change and surely acting accordingly.
کراچی میں امن ۔۔۔اورچندسوالات (تحریر۔۔۔طارق جاوید)
Posted on: 11 Sep 2013by Tariq Jawed    Views:
4ستمبربروزبدھ کراچی میں وفاقی کابینہ کاخصوصی اجلاس منعقدہوا جس کی صدارت وزیراعظم پاکستان میاں نوازشریف نے کی۔ اس سے ایک روزقبل میاں صاحب نے اپنے رفقاء کار ،گورنرسندھ اوروزیراعلیٰ سندھ کے ہمراہ مختلف وفودسے ملاقاتیں کیں جس میں تاجر برادری ، میڈیاسے تعلق رکھنے والے افرادا ورسیاسی رہنمابھی شامل ہیں۔ واضح رہے کہ میں نے کل جماعتی کانفرنس(APC)کاذکرنہیں کیاکیونکہ یہ اے پی سی تھی ہی نہیں ، اسے صرف تمام سیاسی نمائندں کوایک جگہ اکٹھا کرناکہتے ہیں کیونکہ اگراے پی سی بلائی جاتی ہے تواس کاپہلے سے اعلا ن ہوتا ہے اور باقاعدہ دعوت نامہ ارسال کیاجاتاہے جس میں اے پی سی بلانے کے مقاصددرج ہوتے ہیں ۔ میں نے کبھی نہ سنانہ دیکھا کہ دنیا کے کسی کونے میں بارہ گھنٹے کے نوٹس پر اے پی سی بلائی گئی ہو۔ یہ صرف ایک رسمی کارروائی تھی جس میں لولی پاپ بھی نہیں تھا۔
News 151 to 160 of 186