Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Blogs
عصرِ حاضر کا انقلابی رہنما ۔۔۔ الطاف حسین تحریر:ہما صدیقی
Posted on: 17 Sep 2014by Ahsan    Views:
بلاشبہ اس حقیقت کی روشن سچائی میں قطعی دورائے نہیں کہ ۱۷ستمبر ۱۹۵۳ ؁ کو کراچی کے ایک مڈل کلاس گھرانے میں آنکھ کھولنے والے ایم کیوا یم کے بانی و قائد الطاف حسین کا شمار دنیا کے ان چند گنے چنے انقلابی اور اعلیٰ پایۂ کے راست گورہنماؤں میں ہوتا ہے۔ جنہوں نے اپنی ذات کی تمام ضرورتوں، آرزؤں اور انسانی خواہشات بالائے طاق رکھ کر اپنی زندگی کے ہر لمحہ ہر گھڑی کو صرف اور صرف انسانیت کی بھلائی ، اپنے ملک و قوم کی فلاح و بہبود، مظلوم اور دکھوں کے مارے 
اندیشہ زوال نہیں، تحریر:۔ عامرجمیل
Posted on: 16 Aug 2014by Amir Jameel    Views:
وطن عزیز کی صورتحال تاحال نازک ہے، قوم نے 68واں یوم آزادی اسی اضطراب میں گزارا کہ مارچ کے نتیجے میں کیا ہونے والا ہے ، روایتی طور پرجشن آزادی نہ منایا جاسکا، سرکاری سطح پر پارلیمنٹ کے سبزہ زار میں مسلح افواج کی پریڈ اور پاک فضائیہ ک طیاروں ،ہیلی کاپٹرز کے فلائی پاسٹ سے مزین ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی ۔۔۔۔۔
Click for details
سیاسی استحکام کیونکرممکن ہے ۔۔۔۔ تحریر:۔ عباس مہکری
Posted on: 03 Aug 2014by Ahsan    Views:
سیاسی استحکام کیونکرممکن ہے 
نشیب وفراز  ۔۔۔ تحریر:۔ عباس مہکری
سیاسی اور جمہوری عمل کے نتیجے میں پاکستان وجود میں آیا لیکن انتہائی افسوسناک بات یہ ہے کہ 67سال گزرجانے کے باوجود یہاں سیاسی اور جمہوری استحکام پیدا نہیں ہوسکا۔ اس وقت بھی جمہوری نظام کودرپیش خطرات اور غیرسیاسی قوتوں کی مداخلت کے امکانات پر باتیں ہورہی ہیں ۔ ہمیں بحیثیت قوم سنجیدگی سے یہ سوچنا چاہیے کہ سیاسی اور جمہوری عمل کے نتیجے میں قائم ہونے والی ریاست میں سیاسی اور جمہوری عدم استحکام کے اسباب کیا ہیں۔۔۔۔
مزید تفصیل کیلئے کلک کریں
وہ کام جو دوسرے نہ کرسکے, تحریر:۔ عباس مہکری
Posted on: 27 Jul 2014by Ahsan    Views:
وہ کام جو دوسرے نہ کرسکے
تحریر:۔ عباس مہکری
متحدہ قومی موومنٹ( ایم کیوایم) پاکستان کی واحد سیاسی جماعت ہے جس نے شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن ’’ضرب عضب ‘‘کے دوران پاکستانی فوج سے یکجہتی کے اظہارکیلئے کراچی میں ایک بڑا جلسہ منعقد کیا۔۔۔۔۔
Click for details
پاک فوج سے اظہار یکجہتی کااجتماع، تحریر۔۔۔۔ ارشد حسین
Posted on: 05 Jul 2014by Arshad Hussain    Views:
متحدہ قومی موومنٹ مورخہ 6جولائی 2014ء بروز اتوار پاکستان افواج سے اظہار یکجہتی کرنے جارہی ہے اس سلسلے میں کراچی کے جناح پارک میں ایک عوامی اجتماع رکھا گیا ہے یہ اجتماع حقیقت میں ایک تاریخی ہوسکتا ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ ماہ رمضان المبارک میں کسی بھی سیاسی جماعت کی جانب سے عوامی اجتماع کا پروگرام کا انعقاد کیا جارہاہے جو
Zarb-e-Azb: Are you doing your bit to fight terrorism?
Posted on: 04 Jul 2014by Farheen Rizvi    Views:
Posted by: Farheen Rizvi
With the consent of the federal government in Islamabad, the Pakistan Army has finally launched operation ‘Zarb-e-Azb’ in North Waziristan.
It was long due for the federal government to take responsibility of the constitution of Pakistan. The constitution is not just about executing former chiefs of the army under article six; it is also about establishing the writ of the state, providing justice to its citizens and securing their lives and properties, against criminals and terrorists.
آہ! طاہر ہ آصف
Posted on: 22 Jun 2014by Arshad Hussain    Views:
کل بھی 19جون تھا ۔۔۔آج بھی 19جون ہے 
 تحریر : ارشد حسین 
میری جان کو خطرہ ہے، مجھے سیکیورٹی فراہم کی جائے، مجھے دھمکیاں مل رہی ہیں، میر ے گھر والوں کو نقصان پہنچا دیا جائے گا ، ، یہ آواز ،پکار،فریاد ،صدا کسی غیر یا عام خاتون کی نہیں بلکہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کی ایک خاتون رکن قومی اسمبلی طاہر ہ آصف کی تھی ان کا گنا ہ یہ تھا کہ ان کا تعلق متحدہ قومی موومنٹ سے تھا اور اسی جماعت کی رکن 
جناب الطاف حسین کی برطانیہ میں گرفتاری ورہائی - لمحہ بہ لمحہ کی تفصیلات
Posted on: 15 Jun 2014by Arshad Hussain    Views:
کروڑوں عوام کے ہردل عزیز متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کو 3جون 2014ء منگل کی صبح لندن وقت کے مطابق تقر یباً آٹھ بجے برطانیہ میں اسکاٹ لینڈ یارڈ اور میڑو پولیٹن پولیس نے منی لانڈرنگ کیس کے سلسلے میں ان کی رہائش گا ہ واقع لندن سے گرفتار کر لیا۔یہ خبرجناب الطاف حسین کے کروڑوں چاہنے والے،متوالے، قائد پر مر مٹنے والے
بے گناہی کا سفر - تحریر ارشد حسین
Posted on: 05 May 2014by Arshad Hussain    Views:
چند سال قبل برطانیہ پولیس نے ایک شہری کودہشت گرد سمجھ کر فائر نگ کر کے ہلاک کر دیا تھا بعد میں اصل حقائق سامنے آئے تو معلوم ہوا کہ وہ پاکستانی نزاد برطانوی شہری تھا جو بے گناہ تھا اس کے بار ے میں یہ بھی معلوم ہوا کہ وہ شریف اور ایماندار انسان تھا، 
News 91 to 100 of 186