Blogs
تاریکیوں کی دشمن ۔۔۔ایم کیو ایم ...تحریر: سیّد تیمور علی | Posted on: 18 Mar 2015by Ahsan Views: | | بشکریہ جنگ
پاکستان کی سیاسی تاریخ میں سیاسی جماعتوں کا قیام اور ان کا انہدام ایک ایسا عمل ہے جو آج بھی جاری ہے۔ اس کے برعکس مہذب دنیا میں
سیاسی جماعتوں کا استحکام ہی ان کے نظام کی مضبوطی کا مظہر ہوتا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی، پاکستان مسلم لیگ ، بلوچستان نیشنل موومنٹ، عوامی نیشنل پارٹی سمیت جتنی بھی جماعتیں ہیں، ان میں ٹوٹ پھوٹ کا عمل جاری و ساری رہا اور اب تو ایک سیاسی جماعت ببانگ دہل وکٹیں گرانے کی بات کر تی ہے۔
| |
ایم کیوایم کیوں بنی؟ تحریر...تحریر:۔ قاسم علی رضاؔ | Posted on: 18 Mar 2015by Ahsan Views: | | بشکریہ جنگ
یہ ایک انتہائی اہم سوال ہے ، ایم کیوایم کے قیام کے اسباب اور اس وقت کے معروضی حالات کوجانے بغیراس سوال کاجواب آسانی سے سمجھ میں نہیں آئے گا۔تاریخ کے طلباء بالخصوص نوجوان نسل کیلئے یہ جاننا بہت ضروری ہے کہ ایم کیوایم کیوں بنی اور بانی وقائد جناب الطاف حسین کو ایم کیوایم بنانے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟ایم کیوایم کے مخالفین کی جانب سے مسلسل یہ بہتان عائد کیاجاتا ہے کہ ایم کیوایم کے قیام کے بعد کراچی اور سندھ کے دیگر شہری علاقوں میں امن وامان کی صورتحال خراب ہوئی ہے جبکہ حقیقت اس کے قطعی برعکس ہے ، ایم کیوایم کے قیام سے قبل بھی کراچی اور سندھ کے شہری علاقوں میں امن وامان کی صورتحال انتہائی مخدوش تھی اور اردوبولنے والوں کوہر طریقہ سے استحصال کا نشانہ بنایاجاتا تھا۔
| |
ایم کیو ایم کے اکتیسویں یوم تاسیس کی مناسبت سے تحریر کیا گیا خصوصی مضمون سفرِوفا۔۔۔ تحریر: واسع جلیل | Posted on: 18 Mar 2015by Ahsan Views: | | بشکریہ جنگ
19 مارچ 1984ء کی صبح قومی اخبارات کے اندرونی صفحات پر ایک کالمی خبر اور ایک مدھم سی تصویر شائع ہوئی۔ خبر تھی کہ کراچی میں مہاجر قومی موومنٹ کا قیام عمل میں لایا گیا ہے جس کے قائد الطاف حسین ہیں اور ان کی عمر صرف 30برس ہے۔ کون جانتا تھا کہ یہ چھوٹا سا کارواں وہ کارنامے سرانجام دے گا کہ پاکستان کی سیاست میں سڑسٹھ سال سے جینے والے سرمایہ دار ، جاگیردار ، وڈیرے، کلی اختیار حاصل کرنے کے باوجود نہ دکھا سکے۔
| |
الطاف بھائی ... تحریر: مخدوم محمد ذکی ایڈوکیٹ | Posted on: 18 Mar 2015by Ahsan Views: | | آج کی متحد ہ قومی موومنٹ محدود نہیں ہے ،ملک گیر قومی جمہوری اور وفاقی جماعت ہے۔ KPKمیں اس کے صوبائی سربراہ اور پنجاب کے صوبائی صدر، پاکستان کی سینیٹ میں متحد ہ قومی موومنٹ کی ترجمانی کے لئے موجود ہیں ۔اگر اب بھی چند شتر مرُ غ قسم کے لوگ متحد ہ قومی موومنٹ کو علاقائی ،مقامی اور لسانی جماعت قراد دینے پر تلے بیٹھے ہیں تو اُن کی عقل اور وہم کا علاج ممکن نہیں ہے ۔
| |
|
|