Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

جرائم پیشہ مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ابراہیم حیدری سیکٹر یونٹ علی اکبر شاہ گوٹھ کے یونٹ انچارج شیخ محمد طاہر کی شہادت پر الطاف حسین کا اظہار افسوس


جرائم پیشہ مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ابراہیم حیدری سیکٹر یونٹ علی اکبر شاہ گوٹھ کے یونٹ انچارج شیخ محمد طاہر کی شہادت پر الطاف حسین کا اظہار افسوس
 Posted on: 4/23/2014
جرائم پیشہ مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ابراہیم حیدری سیکٹر یونٹ علی اکبر شاہ گوٹھ کے یونٹ انچارج شیخ محمد طاہر کی شہادت پر الطاف حسین کا اظہار افسوس 
لندن:۔۔۔23،ا پریل 2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے جرائم پیشہ مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیوایم کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی ابراہیم حیدری سیکٹر یونٹ علی اکبر شاہ گوٹھ کے یونٹ انچارج شیخ محمد طاہر کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے شہید کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو صبرجمیل عطاکرے ۔ (آمین)

9/29/2024 12:14:00 AM