کارکنان سے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
کراچی۔۔۔24اپریل2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم لانڈھی سیکٹر یونٹ85کے کارکن شیراز غوری کے والد منہاج الدین غوری ،ناتھ کراچی سیکٹر یونٹ137-Aکے یونٹ کمیٹی ممبر معراج الدین کی والدہ محترمہ حفیظہ بیگم ،پی آئی بی سیکٹر یونٹ48کے کارکن صلاح الدین کی والدہ محترمہ آمنہ خاتون اورکراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی اولڈ ملیر سیکٹر یونٹ مہران ٹاؤن کے کارکن عبد الستار جوکھیو کے بڑے بھائی غلام رسول جوکھیو کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کاا ظہار کیا ہے اپنے تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحومین کے تمام لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کااظہار کرتے ہوئے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو اپنی جواررحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اورلوا حقین کو صبر جمیل عطا کرے۔(آمین)