Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم نے اندرون سندھ فرسودہ رسومات کا نشانہ بننے والی خواتین کو پنا ہ د یکرانہیں بحفاظت ملک سے باہر بھیجا، الطاف حسین


 Posted on: 7/3/2014 1
ایم کیو ایم نے اندرون سندھ فرسودہ رسومات کا نشانہ بننے والی خواتین کو پنا ہ د یکرانہیں بحفاظت ملک سے باہر بھیجا، الطاف حسین 
سندھ کی نمائندہ جماعتوں نے سندھی بہن، بیٹیوں کی جان کی حفاظت کیلئے کوئی اقدام نہیں اٹھائے ،الطاف حسین
لندن ۔۔۔3جولائی2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کراچی پریس کلب میں اپنے خطاب کے دوران کہا کہ کراچی میں بسنے والی تمام قومیتیں باشعور ہو گئی ہیں اور آپس میں لڑانے والے عناصر کو پہچان چکی ہیں لیکن اندرون سندھ آج بھی جاگیر دار وڈیرے ،سرمایہ دار فرسودہ نظام کے پیروکار بنے ہوئے ہیں اور ونی ،کاروکاری جیسی شرمناک رسومات کے نام پر متعدد سندھی بہن ، بیٹیوں کو پسند کی شادی کرنے پر قتل کر رہے ہیں ،لیکن الطاف حسین اور اسکی جماعت ایم کیو ایم نے اندرون سندھ کی متعدد بہن، بیٹیوں کو انکے شو ہروں کے ہمراہ ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر پناہ دی اور انہیں بحفاظت ملک سے باہر بھجوایا لیکن سندھ کی نمائندہ جماعتوں نے سندھی بہن، بیٹیوں کی حفاظت کیلئے ایسا کوئی اقدام نہیں اٹھایا ۔

9/29/2024 10:28:48 AM