Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

قومی اسمبلی میں ایم کیوایم کے پارلیمانی لیڈر رشید گوڈیل کی علالت پر الطاف حسین کااظہار تشویش


قومی اسمبلی میں ایم کیوایم کے پارلیمانی لیڈر رشید گوڈیل کی علالت پر الطاف حسین کااظہار تشویش
 Posted on: 8/21/2014
قومی اسمبلی میں ایم کیوایم کے پارلیمانی لیڈر رشید گوڈیل کی علالت پر الطاف حسین کااظہار تشویش 
حق پرست نوجوان ، بزرگ ، خواتین اور کارکنان رشید گوڈیل کی صحت یابی کیلئے خصوصی دعا کریں ، الطا ف حسین کی اپیل 
لندن۔۔۔۔21، اگست2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے قومی اسمبلی میں حق پرست گروپ کے پارلیمانی لیڈر رشید گوڈیل کی اسلام آباد میں علالت پر گہری تشویش کااظہار کیا ہے اور ان کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ہے ۔ ایک بیان میں انہوں نے حق پرست نوجوانوں، بزرگوں ، خواتین اور کارکنان سے اپیل کی کہ وہ رشید گوڈیل کی جلد و مکمل صحت یابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعا کریں ۔ 

9/29/2024 2:21:07 PM