Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق و دیگر وفاقی وزراء کی ایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈر رشید گوڈیل کی عیادت


 Posted on: 8/21/2014
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق و دیگر وفاقی وزراء کی ایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈر رشید گوڈیل کی عیادت
عیادت کرنے والوں میں وفاقی وزیر شاہد خاقان عباسی، وفاقی وزیر مملکت عابد شیر علی و دیگر شامل
رشید گوڈیل کو اپنی جماعت کی جانب سے عیادت اور نیک خواہشات کا پیغام پہنچایا
اسلام آباد ۔۔۔۔21اگست2014ء
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سمیت دیگر وفاقی وزراء اور اراکین قومی اسمبلی نے اسلام آباد کے مقامی اسپتال میں قومی اسمبلی میں ایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈر رشید گوڈیل کی عیادت کی ۔ اس موقع پروفاقی وزیر شاہد خاقان عباسی ، وفاقی وزیر مملکت عابد شیر علی و دیگر ارکان اسمبلی نے رشید گوڈیل کی عیادت کرکے انہیں اپنی جماعت کی جانب سے نیک خواہشات کا پیغام پہنچایا اور انکی جلد و مکمل صحتیابی کے لئے دعا کی۔

9/29/2024 2:22:11 PM