Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

شہری سندھ کے طلباو طالبات کے ساتھ ایس ٹی ای وی ٹی اے اور وزارت تعلیم کی جانب سے روا رکھے جانے والے تعصبانہ رویے کی بھر پور مذمت کرتے ہیں۔انجینئرتو صیف اعجاز


شہری سندھ کے طلباو طالبات کے ساتھ ایس ٹی ای وی ٹی اے اور وزارت تعلیم کی جانب سے روا رکھے جانے والے تعصبانہ رویے کی بھر پور مذمت کرتے ہیں۔انجینئرتو صیف اعجاز
 Posted on: 9/15/2014
شہری سندھ کے طلباو طالبات کے ساتھ STEVTAاور وزارت تعلیم کی جانب سے روا رکھے جانے والے تعصبانہ رویے کی بھر پور مذمت کرتے ہیں۔انجینئرتو صیف اعجاز 
کراچی ۔۔۔ (پ ر ) 
اے پی ایم ایس او کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں انچارچ اے پی ایم ایس او انجینئر توصیف اعجاز کا کہنا تھا کہ اردو بولنے والے سندھی جنہیں مہاجر کہا جاتا ہے پاکستان کے قیام سے لیکر اب تک 22لاکھ سے زائد جانوں کا نذرانہ پیش کر چکے ہیں اور پاکستان کے قیام اوراسکی بقا ء و سلامتی کے لئے اپنی جان و مال عزت و آبرو تک کی قربانیاں پیش کرتے رہے ہیں جس کا سلسلہ آج بھی جاری ہے سقوط ڈھاکہ 1971ء میں ہزاروں مہاجروں نے پاکستان کی بقاء و سلامتی کی جنگ لڑی دشمنوں کا مقابلہ کیا اورآج وہی بے بسی و لاچاری کی زندگی گزار رہے ہیں قصبہ علیگڑھ ،پکا قلعہ حید ر آباد میں بھی مہاجروں کا بہیمانہ قتل عام کیا گیااور آج بھی مہاجروں کے ساتھ تیسرے درجے کے شہریوں جیسا سلوک کیا جارہا ہے حیدرآبا د میں تعصب اور لسانیت کی بنیاد پر میڈیکل کالج اور جامعات کے قیام میں روکاٹیں ڈالی جارہی ہے شہری سندھ کے نوجوانوں کا STEVTAاور منسٹری آف ایجوکیشن کے تحت کبھی سندھ یونیورسٹی بل کے نام پر کبھی کیپ پالیسی کے نام پر شہری سندھ کے طلباو طالبات کا استحصال شروع کر دیا گیا ہے جو کے نا قابل برداشت ہے۔اس طر ح کی تمام تعلیم دشمن پالیسی کی بھر پور الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور ارباب اختیار سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس طرح کی تعلیم دشمن پالیسیوں سے اجتناب برتا جائے ورنہ طلباو طالبات سڑکو ں پر نکلنے پر مجبور ہوجائیں گے۔


9/29/2024 6:23:59 PM