جناب الطاف حسین کا ایشین گیمز میں کامیابی حاصل کرنے والی قومی ہاکی ٹیم کیلئے 5 لاکھ روپے کی انعامی رقم کا اعلان
لندن۔۔۔27نومبر 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے لال قلعہ گراؤنڈ میں قومی ہاکی ٹیم کو دئیے گئے عشائیہ میں ٹیم کے کھلاڑیوں اور انتظامیہ کو ایشین گیمز میں کامیابی پر مبارک باد دی اور ایم کیوا یم کی جانب ہاکی ٹیم کیلئے 5لاکھ روپے کی انعامی رقم کا اعلان بھی کیا ۔