Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

کارکنان کے انتقال پرایم کیوایم کے قائد جناب الطا ف حسین کااظہار افسوس


کارکنان کے انتقال پرایم کیوایم کے قائد جناب الطا ف حسین کااظہار افسوس
 Posted on: 1/20/2015
کارکنان کے انتقال پرایم کیوایم کے قائد جناب الطا ف حسین کااظہار افسوس 
لندن ۔۔۔20جنوری2015ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے لیبر ڈویژ ن پی آئی اے یونٹ کے کارکن و لیبر ڈویژن کی مرکزی کابینہ کے سابقہ رکن محمد رفیق ولد محمد حنیف اورایم کیوایم ملیر سیکٹر یونٹ 96کے کارکن سید سجاد حسین کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحوم کے تمام سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کاا ظہار کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہے اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنّت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور سوگوارلواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطاء کریں ۔(آمین ) 

9/30/2024 8:15:32 AM