Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
ایم کیو ایم ساوتھ افریقہ جہانسںبرگ یونٹ کے زیر اہتمام شاندار پروقار تقریب اور پرجوش ریلی!!
Posted on: 9/20/2026
ایم کیو ایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین بھائی کی 73 ویں سالگرہ
#17SepBirthdayOfAltafHussain
ایم کیو ایم ساوتھ افریقہ جہانسںبرگ یونٹ کے زیر اہتمام شاندار پروقار تقریب اور پرجوش ریلی!!
مورخہ 19 ستمبر 2026 ایم کیو ایم ساوتھ افریقہ جہانسںبرگ یونٹ کے زیر اہتمام اہم کیو ایم کے بانی و قائد جناب الطاف بھائی کی 73 ویں سالگرہ کے موقع پر ایک شاندار اور پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا ۔ تقریب میں موجود شرکاء کا جوش قابل دید تھا۔ اس تقریب جہانسںبرگ میں مقیم ہر طبقہ فکر کے افراد نے اپنی فیملیز کے ساتھ شرکت کی اور کئی موقعوں پر جناب الطاف حسین بھائی کے حق میں پرجوش نعرے بازی بھی کی۔ بانی و قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی کی سالگرہ کا خوبصورت کیک بھی کاٹا گیا۔ تقریب میں ایم کیو ایم کے شہید آرگنائزر یوسف بھائی کی صاحبزادی امیرہ یوسف اور سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن زکی دین محمد نے شرکاء محفل سے خطاب کیا ۔۔ جوہانسبرگ یونٹ کی جانب سے ایک شاندار ریلی بھی نکالی گئی جس میں وفا پرست کارکنان کے ساتھ ساتھ وفا پرست ہمدردوں نے بھی شرکت کی۔ یہ ریلی جوہانسبرگ کے مختلف علاقوں میں گشت کرتی رہی جس کو دیکھ کر عوام نے جوش و مسرت کا اظہار کیا شعبہ نشرو اشاعت ایم کیو ایم ساوتھ افریقہ مورخہ 20 ستمبر 2026
10/17/2026 4:43:16 AM
پشاور کے علاقے دیر کالونی میں اسکول کی چھت گرنے کا واقعہ ایک المنا
...
15 Oct 2026
اپنے بنیادی حقوق کے لئے احتجاج کرنے والے کشمیری عوام پر مظالم بند کئے
...
13 Oct 2026
خیبرپختونخوا میں گورنرراج اورایمرجنسی کانفاذکرکے پختونخوا کے پشتون عوا
...
12 Oct 2026
خیبرپختونخوا میں گورنرراج اور ایمرجنسی کا نفاذ کسی بھی طرح ملک کے مفاد
...
11 Oct 2026
ملک وقوم کادرد رکھنے والے اہل پاکستان خصوصاً، نئی نسل جین زی کے نام
...
11 Oct 2026
صوبہ KPK میں گورنر راج یاایمرجنسی کانفاذ اور یمن میں پاکستانی فوج کو
...
10 Oct 2026
اللہ تعالیٰ نظام بھائی کوشفائے کاملہ عطافرمائے اورانہیں مکمل صحتیاب کر
...
10 Oct 2026
خیبرپختونخوا میں گورنرراج یا ایمرجنسی جیسے ظالمانہ اقدام کرکے ملک میں
...
09 Oct 2026
حکومت نے مذاکرات کاڈرامہ تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے ٹیمپوکوتوڑنے کے
...
04 Oct 2026
دنیامیں کہیں بھی کوئی بھی انقلاب پرامن طریقے سے نہیں آیا،
...
03 Oct 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us