روزنامہ دنیا نیوزکے رپورٹر صلاح الدین سے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی اور ایم کیو ایم شعبۂ اطلاعات کا اظہار تعزیت
کراچی ۔۔۔ 28، نومبر 2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی اور ایم کیو ایم شعبۂ اطلاعات کی روزنامہ دنیا کے رپورٹر صلاح الدین کے والد محترم محمد اطہر رشید کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی اور ایم کیو ایم شعبۂ اطلاعات نے مرحوم کے سوگواران سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا اور اس موقع پر انھوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ سوگواران کو صبر جمیل عطاء فرمائے اور مرحوم کے سوگواران کو صبر جمیل عطاء اور یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطا فرمائے اور مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے۔