Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
نادرا کے ڈائریکٹر جنرل کی صوبہ سندھ میں مستقل تقرر نہ کئے جانے حق پرست رکن قومی اسمبلی کشور زہرا کااظہار مذمت
متحد ہ قو می مو ومنٹ کی رکن قو می اسمبلی کشوہرزہرا نے نادرا کے ڈائریکٹر جنرل کی صوبہ سندھ میں مستقل تقرری نہ کئے جانے کی شدید مذمت کی ہے اور وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے مطالبہ کیا ہے کہ صوبہ سندھ میں نادرا کے انتہائی اہم عہدے پرغیر مستقل ڈائریکٹر جنرل کی تعیناتی کا نوٹس لیاجائے ۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ نادرا کے ڈائریکٹر جنرل کی صوبہ سندھ میں مستقل تقرری نہ کرنا سراسر ناانصافی ہے
Read More    Posted on: 17 Mar 2016
ایم کیوایم کے 32ویں یوم تاسیس کے موقع پر بانی و قائد تحریک جناب الطاف حسین کا خصوصی پیغام
ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ایم کیوایم کی جدوجہد کا مقصد ملک سے فرسودہ جاگیردارانہ نظام، کرپٹ سیاسی کلچراور موروثی سیاست کا خاتمہ ہے اور انشاء اللہ ایم کیوایم کی جدوجہد کامیابی سے ہمکنار ہوگی اور ملک بھر میں غریب ومتوسط طبقہ کی حکمرانی ضرور قائم ہوگی
Read More    Posted on: 17 Mar 2016
ایم کیوایم کا 32واں یوم تاسیس تنظیمی جوش وخروش کے ساتھ کل ملک بھر میں منایاجائے گا
ایم کیوایم کا 32واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا ، ایم کیوایم کے بانی و قائد تحریک جناب الطاف حسین 18مارچ 2016ء بروز جمعہ کو ایم کیوایم کے 32ویں یوم تاسیس کے موقع پر ملک پر بھر میں منعقد ہونے والے اجتماعات سے بیک وقت ٹیلی فونک خطاب کریں گے ۔ ایم کیوایم کے 32ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں صوبہ سندھ ،پنجاب ، بلوچستان، خیبرپختونخوا ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں یوم تاسیس کے اجتماعات منعقد ہوں گے اور اس سلسلے کا مرکزی اجتماع جناح گراؤنڈ عزیز آباد کراچی میں منعقد کیاجائے گا 
Read More    Posted on: 17 Mar 2016
ایم کیوایم کی جانب سے کراچی میں صفائی مہم ختم نہیں کی گئی بلکہ یوم تاسیس کے اجتماع کی تیاریوںکے باعث دوروزکے لئے ملتوی کی گئی ہے
متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان نے واضح کیاہے کہ ایم کیوایم کی جانب سے کراچی میں جاری صفائی مہم ختم نہیں کی گئی بلکہ 18مارچ کوایم کیوایم کے یوم تاسیس کے اجتماع کی تیاریوں کے باعث دوروزکے لئے ملتوی کی گئی ہے ۔جمعہ کویوم تاسیس کے اجتماع کے انعقادکے بعد ہفتہ سے صفائی مہم کادوبارہ آغاز کردیا جائے گا۔ 
Read More    Posted on: 17 Mar 2016
ایم کیوایم کے خلاف نیاگروپ تشکیل دینے کی کوشش کے پیچھے ا سٹیبلشمنٹ کے بعض عناصر ملو ث ہیں۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ماضی کی طرح ایک بارپھرایم کیوایم کوکمزورکرنے کیلئے سازشیں کی جارہی ہیں اوریہ رپورٹس موصول ہوئی ہیں کہ ایم کیوایم کے خلاف جونیاگروپ تشکیل دینے کی کوشش کی جارہی ہے اس کے پیچھے ا سٹیبلشمنٹ کے بعض عناصر ملو ث ہیں مگرانشاء اللہ ماضی کی طرح ایم کیوایم کے خلاف یہ سازش بھی ناکام ہوں گی
Read More    Posted on: 16 Mar 2016
ایم کیوایم کے سینئرذمہ دارشاہدلطیف کوخارج کرنے کی خبرجھوٹی ہے۔
متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں ایم کیوایم کے سینئرذمہ دارشاہدلطیف کوخارج کرنے کی خبروں کی سختی سے تردیدکی ہے ۔ اپنے بیان میں ترجمان نے کہاکہ شاہدلطیف ایم کیوایم کے سینئرذمہ دارہیں اوراس وقت ایم کیوایم کے مرکزی الیکشن سیل کے انچارج کی حیثیت سے اپنی تنظیمی ذمہ داریاں انجام دے رہے ہیں۔ C
Read More    Posted on: 16 Mar 2016
ایم کیوایم کا32واں یومِ تاسیس مورخہ 18، مارچ2016ء بروز جمعہ تنظیمی جوش وجذبے سے منایاجائے گا
ایم کیوایم کا32واںیومِ تاسیس مورخہ 18، مارچ2016ء بروز جمعہ تنظیمی جوش وجذبے سے منایاجائے گا ، اس سلسلے میں آزاد کشمیراورگلگت بلتستان سمیت ملک بھرمیںیوم تاسیس کے اجتماعات منعقدکیے جائیں گے
Read More    Posted on: 16 Mar 2016
ایم کیوایم کا 32واں یوم تاسیس امریکہ بھر میں 19مارچ کو منایاجائے گا
متحد ہ قومی مو ومنٹ کا 32واں یو م تا سیس امر یکہ بھر تجد ید عہد وفا کے طور پر19ما رچ کو منا یا جا ئے گا ۔اس سلسلے میں یو ایس اے کے 8بڑ ے شہروں کو منتخب کیا گیا ہے جہا ں یو م تا سیس اور تجد ید عہد وفا کے بڑ ے اجتما عات منعقد کئے جا ئیں گے
Read More    Posted on: 16 Mar 2016
آزادی کے لیئے بے شمار قربانیاں دینے والوں کی نسلیں کسی صورت غلامی کی زندگی نہیں گزار سکتیں ۔ رکن رابطہ کمیٹی اقبال مقدم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے اراکین محمدحسین اور اقبال مقدم نے کہا ہے کہ قوم کو غلام رکھنے کے لیئے ضمیر فروشوں کا ٹولہ موروثی حکمرانوں کے اشاروں پر مسیحا حق اور حق پرستی کی تحریک ایم کیو ایم کے خلاف سازشیں کر رہا ہے
Read More    Posted on: 16 Mar 2016
ایم کیوایم کے تحت جامعہ کراچی میں ’‘صاف کراچی مہم ‘‘
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹرفاروق ستار نے کہاہے کہ نوجوان طبقہ بالخصوص طلبا وطالبات مستقبل کے معمار ہیں اور ایم کیوایم مستقبل کے معماروں کی صلاحیتوں کو خوشحال اور ترقی یافتہ پاکستان کی ضمانت تصورکرتی ہے ۔ طلبا وطالبات اور عوام اپنے اتحاد سے کراچی میں انتشارپھیلانے کی سازش کو ناکام بنادیں گے
تصاویر
Read More    Posted on: 16 Mar 2016

Urdu News Archive