Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

کورنگی میں زیر زمین کیمیکل ٹینک کی صفائی کے دوران 5مزدروں کی ہلاکت پر جناب الطاف حسین کااظہار افسوس


کورنگی میں زیر زمین کیمیکل ٹینک کی صفائی کے دوران 5مزدروں کی ہلاکت پر جناب الطاف حسین کااظہار افسوس
 Posted on: 5/15/2016
کورنگی میں زیر زمین کیمیکل ٹینک کی صفائی کے دوران 5مزدروں کی ہلاکت پر جناب الطاف حسین کااظہار افسوس 
لندن۔۔۔15، مئی2016ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کورنگی میں زیر زمین کیمیکل ٹینک کی صفائی کے دوران5مزدوروں کی ہلاکت پر گہرے دکھ اور افسوس کاظہا رکیا ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے ہلاک ہونے والے مزدوروں کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہا رکرتے ہوئے کہاکہ مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم پر برابر کے شریک ہیں۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطاکرے ۔ (آمین)

7/19/2024 12:20:35 PM