Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے رہنماؤں سہیل مشہدی، ر فیق اجمیری اورراحیل فہیم کی گرفتاریوں،چھاپوں اور خواتین کی بے حرمتی کے خلاف حیدرآباد، ٹنڈوالہ یار، میرپورخاص ، سکھر، نوابشاہ اورسانگھڑ میں آج پرامن احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے

 Posted on: 5/15/2016

یہ احتجاجی مظاہرے ان شہروں میں پریس کلب پردوپہر 2بجے کئے جائیں گے
مظاہروں میں حیدرآباد کے کارکنوں اورعوام کے ساتھ اظہاریکجہتی کیاجائے گا
کراچی ۔۔۔ 15 مئی 2016ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے اعلان کیاہے کہ حیدرآباد میں رینجرزکی جانب سے ایم کیوایم کے رہنماؤں سہیل مشہدی، ر فیق اجمیری اورراحیل فہیم کی گرفتاریوں اوردیگرکئی ذمہ داروں اورکارکنوں کے گھروں پر چھاپوں اورچھاپوں کے دوران خواتین کی بے حرمتی کے خلاف حیدرآباد، ٹنڈوالہ یار، میرپورخاص ، سکھر، نوابشاہ اورسانگھڑ میں آج پرامن احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے۔ یہ احتجاجی مظاہرے ان شہروں میں پریس کلب پردوپہر 2بجے کئے جائیں گے اورحیدرآباد کے کارکنوں اورعوام کے ساتھ اظہاریکجہتی کیاجائے گا۔ 

7/19/2024 12:27:20 PM