Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم میرپورخاص کی زونل کمیٹی کے رکن اور نومنتخب حق پرست کونسلرفاروق درانی کی گرفتاری کھلی بربریت ہے۔ رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم میرپورخاص کی زونل کمیٹی کے رکن اور نومنتخب حق پرست کونسلرفاروق جمیل درانی کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اوراس کوکھلی ریاستی بربریت قراردیاہے۔اپنے
Read More
Posted on:
22 Apr 2016
ایم کیوایم میرپورخاص کی زونل کمیٹی کے رکن اورنو منتخب کونسلرفاروق جمیل درانی کو پولیس اورسادہ لباس میں ملبوس اہلکاروں نے گھرسے گرفتارکرلیا
متحدہ قومی موومنٹ میرپورخاص کی زونل کمیٹی کے رکن اورشہرسے نومنتخب کونسلرفاروق جمیل درانی کو پولیس اورسادہ لباس میں ملبوس اہلکاروں نے جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب میرپورخاص شہرکے علاقے احمدانی کالونی میں ان کے گھرسے گرفتارکرلیا۔
Read More
Posted on:
22 Apr 2016
کراچی میں ایم کیوایم کے خلاف جانبدارنہ اورغیر منصفانہ آپریشن کیاجارہاہے،ایم کیوایم رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کے رابطہ کمیٹی ڈپٹی کنوینرکنورنویدجمیل نے کہاہے کہ آپریشن کے نام پرایم کیوایم کوتختہ مشق بنانے اوربے گناہ کارکنان کوگرفتارکرکے لاپتہ کرنے کا عمل بندکرایاجائے۔انہوں نے کہاکہ کراچی میں ایم کیوایم کے خلاف جانبدارنہ اورغیر منصفانہ آپریشن کیاجارہاہے۔انہوں نے جنرل راحیل شریف سے اپیل کی کہ وہ ایم کیوایم اوراس عوامی مینڈنٹ کوتقسیم کرنے کانوٹس لیں اور ذمہ دارافرادکے خلاف بھی کارروائی کریں
Read More
Posted on:
22 Apr 2016
حق پرست کارکنان وعوام احتجاجی دھرنے میں زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت کریں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے اپیل کی ہے کہ ایم کیوایم کے کارکنان وہمدرد عوام کل برو ز ہفتہ کو کراچی پریس کلب کے باہر ایم کیوایم کے احتجاجی دھرنے میں زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت کریں ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ گزشتہ کئی برسوں سے ایم کیوایم کو ریاستی طاقت سے کچلنے کی مذموم کوشش کی جارہی ہے
Read More
Posted on:
22 Apr 2016
ایم کیوایم اورخدمت خلق فاؤنڈیشن کے زیراہتمام ہیٹ اسٹروک سے بچاؤ کیلئے شہر کے 60مختلف مقامات پر کیمپس لگائے گئے
متحدہ قومی موومنٹ اور اس کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام کراچی میں ہیٹ اسٹروک سے بچاؤ کیلئے شہر کے 60مختلف مقامات پر کیمپس لگا دیئے گئے جہاں شدید گرمی سے متاثرہ سینکڑوں نوجوانوں، بزرگوں ، خواتین اور بچوں کوٹھنڈا پانی ، نمکول ، گلو کوز اور طبی امداد فراہم کی گئی ۔ ایم کیوایم کے حق پرست اراکین قومی وصوبائی اسمبلی نے اپنے اپنے حلقہ انتخاب میں لگائے جانے والے ہیٹ اسٹروک کیمپوں کا دورہ کیا
تصاویر
Read More
Posted on:
22 Apr 2016
متحدہ قومی موومنٹ کے رابطہ کمیٹی کے اراکین آج مورخہ 22؍ اپریل 2016ء رات ساڑھے 8بجے خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیزآباد میں میڈیا کے نمائندوں کو ہنگامی بنیادوں پر پریس بریفنگ دیں گے ۔
متحدہ قومی موومنٹ کے رابطہ کمیٹی کے اراکین آج مورخہ 22؍ اپریل 2016ء رات ساڑھے 8بجے خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیزآباد میں میڈیا کے نمائندوں کو ہنگامی بنیادوں پر پریس بریفنگ دیں گے ۔
Read More
Posted on:
22 Apr 2016
ایم کیوایم کل کراچی پریس کلب کے باہراحتجاجی دھرنا دے گی
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام کل بروز ہفتہ مورخہ 23، اپریل 2016ء ایم کیوایم واے پی ایم ایس او کے بے گناہ کارکنان کی مسلسل غیرقانونی گرفتاریوں اورحق پرست شہداء کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف اور لاپتہ و اسیر کارکنان کی بازیابی ورہائی کیلئے کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی دھرنا دیاجائے گا
Read More
Posted on:
22 Apr 2016
کراچی میں ہیٹ اسٹروک سے بچاؤاورشہریوں کی زندگی محفوظ بنانے کے لئے ایم کیوایم کے زیراہتمام26مقامات پرکیمپس قائم کیے جائیں گے
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام کراچی میں ہیٹ اسٹروک سے بچاؤاورشہریوں کی زندگی محفوظ بنانے کے لئے 26مقامات پرکیمپس قائم کیے جائیں گے جبکہ تمام ٹاؤن میں مرکزی کیمپ بھی لگایاجائیگا۔
Read More
Posted on:
22 Apr 2016
کرپشن میں ملوث فوج کے جرنیلوں اوراعلیٰ افسران کی برطرفی کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف کی جانب سے کرپشن میں ملوث فوج کے جرنیلوں اوردیگر اعلیٰ افسران کی برطرفی کے فیصلے کازبردست خیرمقدم کیا ہے اوراسے ایک مثبت قدم قراردیا ہے ۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ ماضی میں فوج کے وہ جرنیل اوراعلیٰ افسران جنہوں نے اپنے منصب کاناجائزاستعمال کیا
Read More
Posted on:
22 Apr 2016
سینئراورغیرفعال کار کنان تحریک کے پیغام کوآگے بڑھانے کیلئے اپنی خدمات پیش کریں اوردوبارہ فعالیت سے کام شروع کردیں۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے تحریک کے تمام غیرفعال سینئرکارکنوں سے جو کسی بھی شکایت یاوجہ سے غیرفعال ہیں اور گھروں پربیٹھے ہوئے ہیں ان سے اپیل کی ہے کہ وہ تحریک کے پیغام کوآگے بڑھانے کیلئے اپنی خدمات پیش کریں اوردوبارہ فعالیت سے کام شروع کردیں۔ اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ رابطہ کمیٹی نے تحریک کے غیرفعال سینئرکارکنوں سے رابطوں کیلئے سینئرذمہ داروں پر مشتمل ایک کمیٹی قائم کردی ہے
Read More
Posted on:
21 Apr 2016
...
376
377
378
379
380
381
382
383
384
385
386
387
388
389
390
...
News
3871
to
3880
of
13678
Urdu News Archive
Whenever the Pakistan People's Party faces challenges, it tends to pla
...
11 Aug 2026
Do not intimidate Muhajirs regarding the matter of new provinces, admi
...
08 Aug 2026
Altaf Hussain Condemns Harassment of Journalists, Slams Pakistan's Ban
...
06 Aug 2026
Kashmir is bleeding, but the government has no remorse for it. Instead
...
04 Aug 2026
Innocent Kashmiris have been shot dead for demanding their rights; the
...
02 Aug 2026
The public demand for the creation of new provinces in the country is
...
02 Aug 2026
Gen-Z of Pakistan should play role to end oppression : Altaf Hussain
...
29 Jul 2026
AltafHussain Statement on Democracy, Political Dynasties, and the Futu
...
23 Jul 2026
PPP in Sindh is intentionally trying to stir up animosity between the
...
21 Jul 2026
The Objective of the War of Independence: India's Freedom or the Creat
...
13 Jul 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us