Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
بیلجئم کے دارالحکومت برسلز میں بم دھماکوں پر سینئر ڈپٹی کنوینر ڑاکٹر فاروق ستار کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار نے بیلجئم کے دارالحکومت برسلز میں ایئر پورٹ اور میٹر و اسٹیشن کے قریب یکے بعد دیگرکئی بم دھماکوں کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور بم دھماکوں کے نتیجے میں متعدد افرادکے ہلاک اور زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہا رکیا ہے
Read More
Posted on:
22 Mar 2016
شہر میں پانی کی شدید قلت پر حق پرست اراکین سندھ اسمبلی کااظہار تشویش
متحدہ قومی موومنٹ کے اراکین سندھ اسمبلی نے شہر کے مختلف علاقوں میں پانی کی شدید قلت کے باعث عوام کو لاحق مشکلات اور پریشانیوں پر گہری تشویش کااظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ کراچی جیسے شہر میں پانی کا مستقل بحران حکومت کی نااہلی اور بے حسی کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔ اپنے مشترکہ بیا ن میں انہوں نے کہاکہ شہر میں پانی کی شدید قلت کے باعث شہری مہنگے داموں ٹینکر خریدنے پر مجبور ہیں جبکہ ٹینکر مافیا بھی پانی کی قلت پر شہریوں سے تعاو ن کرنے کے بجائے انہیں زائد نرخ پر ٹینکر فراہم کررہی ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے
Read More
Posted on:
22 Mar 2016
پاکستان اسٹیل مل اور فیبرکیٹنگ کے ملازمین کوان کی تنخواہیں ادا کی جائیں، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے پاکستان اسٹیل مل اور فیبرکیٹنگ کے ملازمین کوکئی ماہ سے تنخواہوں کی عدم فراہمی کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ملازمین کی تنخواہیں فی الفورادا کی جائے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ پاکستان اسٹیل مل اور فیبرکیٹنگ کے ملازمین کوکئی ماہ سے تنخواہوں سے محروم رکھنا سراسر ظلم اور ناانصافی ہے اوران کے بنیادی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے
Read More
Posted on:
22 Mar 2016
واشنگٹن میں ایم کیو ایم کا 32 واں یوم تاسیس تجدید عہد وفا کے طور پر منایا گیا
ایم کیو ایم اوورسیز امریکہ کے تحت واشنگٹن میں ایم کیوایم کا 32 واں یوم تاسیس روایتی جوش و خروش اور تجدید عہدوفا کے طورپرمنایا گیا۔تقریب میں ایم کیو ایم امریکہ کہ سینٹرل آرگنائزر متین یوسف، رکن سینٹرل معاون کمیٹی شاہد معین، انچارج ایڈہاک کمیٹی واشنگٹن چیپٹر عمران حسین، انچارج انٹرنیشنل ریلیشنز کمیٹی فرحین رضوی، ایڈہاک کمیٹی واشنگٹن چیپٹر کے اراکین مطلوب زیدی، اسماء شاہ، مصباح باسط، عرفان جمالی سمیت کارکنان، ہمدردوں اور واشنگٹن و قریبی ریاستوں میں مقیم پاکستانیوں نے بڑی تعداد نے شرکت کی
Read More
Posted on:
22 Mar 2016
چھاپے گرفتاریوں اور ظلم وستم سے حق پرست عوام کو حقوق کی جدوجہد سے باز نہیں رکھا جاسکتا، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ دھونس دھمکی، چھاپے گرفتاریوں اور ظلم وستم سے ایم کیوایم کے کارکنان اور حق پرست عوام کو حقوق کی جدوجہد سے باز نہیں رکھا جاسکتا۔ حق پرست کارکنان وعوام کا یہ متفقہ فیصلہ ہے کہ چاہے ایک ایک حق پرست کو گرفتارکرلیا جائے
Read More
Posted on:
21 Mar 2016
جنرل راحیل شریف، قائد تحریک الطاف حسین کے انہیں لکھے گئے خط پر توجہ دیں۔ ایم کیو ایم برطانیہ
ایم کیوایم برطانیہ کی آرگنائزنگ کمیٹی نے متحدہ قومی موومنٹ کے ڈپٹی کنوینر شاہد پاشا کی گرفتاری اور انہیں نوے روز تک رینجرز کی تحویل میں دینے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نام نہاد کراچی آپریشن کا واحد مقصد ایم کیو ایم کو ختم کر کے مہاجروں کو صفحہ ہستی سے مٹا نا ہے۔ ایم کیو ایم کے کارکنوں کی غیر قانونی گرفتایاں اور انہیں جعلی مقدمات میں ملوث کرنانام نہاد کراچی آپریشن کے سیاسی مقاصد کو ظاہر کرتاہے۔ اپنے ایک بیان میں آرگنائزنگ کمیٹی نے کہا ہے کہ
Read More
Posted on:
21 Mar 2016
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام ’’صاف کراچی مہم ‘‘ کا آج دوبارہ سے آغاز کردیا گیا
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام ’’صاف کراچی مہم ‘‘ کا آج دوبارہ سے آغاز کردیا گیا اور اس کے ساتھ ہی شہر کی 18مختلف یوسیز میں صفائی ستھرائی کے کام انجام دیئے گئے۔ صاف کراچی مہم کا آج ساتواں دن تھا اور شہر کی مختلف یوسیز میں ایم کیوایم کے رضاکاران پیلے رنگ کے کیپ لگائے کچرا اٹھانے ، ٹرالیوں میں بھرنے ، چونا ڈالنے ، دیواروں پر سفیدی کرنے اور جراثیم کش ادویات کے اسپیرے کرتے ہوئے دکھائی دیئے
تصاویر:
ناظم آباد گلبار
: :
پی آئی بی ٹاؤن
:
لانڈھی ٹاؤن
:
لیاری ٹاؤن
Read More
Posted on:
21 Mar 2016
ممتازاینکراورمذہبی اسکالر ڈاکٹرعامرلیاقت حسین کومکمل تحفظ فراہم کیاجائے ۔رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ممتازاینکراورمذہبی اسکالرڈاکٹرعامرلیاقت حسین کوطالبان کی جانب سے ملنے والی دھمکیوں کی شدیدمذمت کی ہے ۔ اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ ڈاکٹرعامرلیاقت حسین مذہبی روداری اوربرداشت کے رویے کے فروغ کیلئے کوشاں ہیں اورطالبان کی جانب سے ان کوملنے والی دھمکیاں باعث تشویش ہیں
Read More
Posted on:
21 Mar 2016
قومی اسمبلی کے اسپیکرکے جانبدارانہ رویہ پرایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااحتجاج
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے قومی اسمبلی کے اسپیکرکے جانبدارانہ رویہ کی مذمت کی ہے ۔ اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ ایم کیوایم کے ارکان آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ایم کیوایم کے دوہمدردوں کے ماورائے عدالت قتل اوررابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرشاہدپاشاکی گرفتاری کے معاملے پر بات کرناچاہتے تھے
Read More
Posted on:
21 Mar 2016
شہر کے مختلف علاقوں سے ایم کیوایم کے کارکنان سمیت نومنتخب چیئرمین کی بلاجواز اور غیر قانونی گرفتاریوں پر رابطہ کمیٹی کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ہاتھوں شہر کے مختلف علاقوں سے ایم کیوایم کے کارکنان سمیت نومنتخب یوسی چیئرمین کی بلاجواز اور غیر قانونی گرفتاریوں کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ چھاپے و گرفتاریوں کے اوچھے ہتھکنڈوں کے ذریعے ایم کیوایم کارکنان کو ہراساں کرنے اور ان کی سیاسی سرگرمیوں پر غیر اعلانیہ پابندی عائد کرنے کا عمل فی الفور بند کرایاجائے
Read More
Posted on:
21 Mar 2016
...
376
377
378
379
380
381
382
383
384
385
386
387
388
389
390
...
News
3761
to
3770
of
13286
Urdu News Archive
Breaking: ❤️ 14th Day Health Update of Altaf Hussain’s health.
...
22 Jul 2025
Health update on day 12 of MQM founder and leader Mr Altaf Hussain
...
20 Jul 2025
*MQM founder Altaf Hussain’s health improving amid hospitalisation in
...
20 Jul 2025
Health update of Mr. Altaf Hussain Founder and leader of MQM
...
12 Jul 2025
The supreme martyrdom of Hazrat Imam Hussain (A.S) and the revered hou
...
09 Jul 2025
I offer my heartfelt sympathies and stand in mourning with them. I ea
...
06 Jul 2025
Post-Supreme Court’s ruling, #Pakistan is now a monarchy where the rul
...
01 Jul 2025
Altaf Hussain condemns U.S. attack on Iran as barbaric and a brazen ac
...
23 Jun 2025
محنت کے کسی کام میں شرم محسوس نہیں کرنی چاہیے۔ الطاف حسین
...
20 Jun 2025
Why has no photograph been released of Field Marshal #AsimMunir ‘s mee
...
20 Jun 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us