Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

حق پرست عوام ، اسلم پرویزایڈوکیٹ کے والد کی صحت یابی کیلئے خصوصی دعا کریں، الطاف حسین


حق پرست عوام ، اسلم پرویزایڈوکیٹ کے والد کی صحت یابی کیلئے خصوصی دعا کریں، الطاف حسین
 Posted on: 5/15/2016
حق پرست عوام ، اسلم پرویزایڈوکیٹ کے والد کی صحت یابی کیلئے خصوصی دعا کریں، الطاف حسین
لندن۔۔۔ 15 ،مئی 2016ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم حیدرآباد لیگل ایڈ کمیٹی کے رکن اسلم پرویز ایڈوکیٹ کے والدمحمد کلیم کی علالت پر گہری تشویش کااظہار کیا ہے اور ان کی جلدومکمل صحت یابی کیلئے دعا کی ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے حق پرست ماؤں، بہنوں ، بزرگوں اورکارکنوں سے اپیل کی وہ اسلم پرویز ایڈوکیٹ کے والد کی صحت یابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضورخصوصی دعا کریں۔

7/19/2024 12:25:51 PM