Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

حقیقی دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں ایم کیو ملیر ٹاؤن یوسی 11 کے کارکن سید محمد عاصم اور ہمدرد امیر حیدر کی شہادت پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس


حقیقی دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں ایم کیو ملیر ٹاؤن یوسی 11 کے کارکن سید محمد عاصم اور ہمدرد امیر حیدر کی شہادت پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
 Posted on: 5/27/2016
حقیقی دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں ایم کیو ملیر ٹاؤن یوسی 11 کے کارکن سید محمد عاصم اور ہمدرد امیر حیدر کی شہادت پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس 
لندن ۔۔۔ 27 ، مئی 2016ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ملیر جعفر طیار سوسائٹی میں حقیقی دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ایم کیو ایم ملیر ٹاؤن یوسی 11 کے کارکن سید عاصم حسین اور ہمدرد امیر حیدر کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے۔ اپنے ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے سید عاصم حسین اور امیر حیدر کے لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھ سمیت ایم کیو ایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابرکے شریک ہیں اور دعا گو ہوں کہ ہیں کہ اللہ تعالیٰ سید عاصم حسین اور امیر حیدر کو اپنی جواررحمت میں جگہ اور لواحقین کو صبرجمیل عطاء فرمائے۔ (آمین)

7/19/2024 12:29:29 PM