Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم حیدرآبادکے کارکن محمدفیصل کی والدہ نسرین بیگم کے انتقال پرقائد تحریک الطاف حسین کا اظہار تعزیت


ایم کیوایم حیدرآبادکے کارکن محمدفیصل کی والدہ نسرین بیگم کے انتقال پرقائد تحریک الطاف حسین کا اظہار تعزیت
 Posted on: 5/5/2017 1
ایم کیوایم حیدرآبادکے کارکن محمدفیصل کی والدہ نسرین بیگم کے انتقال پرقائد تحریک الطاف حسین کا اظہار تعزیت
دکھ کی گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان سوگواران کے غم میں برابر کے شریک ہیں، الطاف حسین

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم حیدرآباد یونٹ 15-B کے کارکن محمدفیصل کی والدہ نسرین بیگم کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحومہ کے سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطافرمائے اورسوگوارلواحقین کو صبرجمیل عطا کرے ۔ (آمین)

*****

7/18/2024 4:26:09 PM