ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ کے کارکن محمد احسان ، ایم کیوایم بیلجئم انٹورپن یونٹ کے کارکن ندیم احمد اور
رضوان ناصر سے ایم کیوایم کے قائدالطا ف حسین کااظہارتعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ کے کارکن محمد احسان کی ہمشیرہ، ایم کیوایم بیلجئم انٹورپن یونٹ کے کارکن ندیم احمد کی ہمشیرہ اور ایم کیوایم کے کارکن رضوان ناصر کی ہمشیرہ کے انتقال پر دلی تعزیت اورہمدردی کااظہارکیاہے ۔ اپنے بیان میں جناب الطا ف حسین نے محمداحسان، ندیم احمد اوررضوان ناصر اوران کے تمام اہل خانہ سے تعزیت کی اوردعاکی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کی مغفرت فرمائے اورلواحقین کوصبرجمیل عطاکرے۔
*****