Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم جرمنی کے زیراہتمام کل یکم اپریل بروز اتوار کوایم کیوایم کا34واںیوم تاسیس منایاجائے گا


ایم کیوایم جرمنی کے زیراہتمام کل یکم اپریل بروز اتوار کوایم کیوایم کا34واں یوم تاسیس منایاجائے گا
 Posted on: 3/31/2018

ایم کیوایم جرمنی کے زیراہتمام کل یکم اپریل بروز اتوار کوایم کیوایم کا34واں یوم تاسیس منایاجائے گا
فرینکفرٹ کے زال باؤ کمیونٹی سینٹر میں یوم تاسیس کااجتماع ہوگا۔ ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین فون ن پر خطاب کریں گے
کارکنان اورہمدرد اجتماع میں زیادہ سے زیادہ تعداد میں شریک ہوکراسے کامیاب بنائیں۔ ایم کیوایم جرمنی

فرینکفرٹ ۔۔۔ 31 مارچ 2018ء
ایم کیوایم جرمنی کے زیراہتمام کل یکم اپریل بروز اتوار کوایم کیوایم کا34واں یوم تاسیس منایاجائے گا۔ اس سلسلے میں جرمنی کے شہرفرینکفرٹ کے زال باؤ کمیونٹی سینٹر (Saalbau Gallus, Frankenalle 111)میں اجتماع ہوگا۔اجتماع سے ایم کیوایم کے بانی و قائدجناب الطاف حسین لندن سے ٹیلیفون پر خطاب کریں گے۔ اجتماع فرینکفرٹ کے مقامی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے ہوگا۔ایم کیوایم جرمنی کے کارکنان و ذمہ داران اجتماع کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ دریں اثناء ایم کیوایم جرمنی کے سینٹرل آرگنائزر افضال حسین اورآرگنائزنگ کمیٹی نے اپنے بیان میں جرمنی کے تمام شہروں میں مقیم کارکنوں اورہمدردوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اجتماع میں زیادہ سے زیادہ تعداد میں شریک ہوکراسے کامیاب بنائیں۔ 

*****


1/9/2025 11:30:17 PM