سانحہ 30 ستمبر 1988ئ حیدراۤباد کے شہد اأ کی ارواح کے ایصال ثواب کیلئے انٹر نیشنل سیکریٹر یٹ لندن میں فاتحہ خوانی
سانحہ 30 ستمبر 1988کے شہداأ سمیت تما م شہدا کے بلند درجات اورسوگواران کے لئے صبر جمیل کی دعا کی گئی
رابطہ کمیٹی کے ارکان،ایم کیوایم برطانیہ کے اۤرگناأزرواراکین کمیٹی اور یوکے کے کارکنان کی شرکت کی
لندن ۔۔30ستمبر 2019ئ
ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹر یٹ لندن میںسانحہ 30 ستمبر 1988ئ حیدراۤباد کے شہد اأ کی ارواح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کا اجتماع منعقد کیا گیا جس میں شہداأ کو زبر دست خراج عقیدت پیش کیا گیا ۔ فاتحہ خوانی کے اجتما ع میں متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان،ایم کیوایم برطانیہ کے اۤرگناأزرواراکین کمیٹی اور یوکے کے کارکنان نے شرکت کی۔ فاتحہ خوانی میں سانحہ 30 ستمبر 1988کے شہداأ سمیت تما م شہدا کے بلند درجات ،سوگواران کے لئے صبر جمیل ، لاپتہ کارکنان کی بازیابی۔اسیروں کی رہاأی ، قاأد تحریک جناب الطاف حسین کی درازی عمر و صحت وتندروستی اور تحریک کی کامیابی کیلئے خصوصی دعاأیں کی گئیں ۔
٭٭٭٭٭