ویسٹ منسٹرمجسٹریٹ کی عدالت نے بعض شراأط کے ساتھ ایم کیوایم کے قاأد الطاف حسین کی ضمانت منظورکرلی
لندن ۔۔۔۔۔۔ 10 اکتوبر 2019 ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قاأدجناب الطاف حسین اشتعال انگیز تقریر کرنے کے الزام میں جاری انکواأری کے سلسلے میں اۤج مقررہ تاریخ پر لندن کے مقامی پولیس اسٹیشن میں پیش ہو"ے ۔ فردجرم عاأد ہونے کے بعد انہیں ویسٹ منسٹرمجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیاگیا۔ عدالت نے بعض شراأط کے ساتھ جناب الطاف حسین کی ضمانت منظورکرلی۔ ضمانت منظورہونے کے بعد جناب الطاف حسین کوگھرجانے کی اجازت دیدی گئی ۔ متعلقہ عدالت میں جناب الطاف حسین کی پیشی اۤءندہ ماہ ہوگی۔ اس موقع پر جناب الطاف حسین کے وکلاأ بھی موجود تھے ۔
٭٭٭٭٭