Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم لیبرڈویژن کی گیارہ رکنی کمیٹی کا اعلان کردیا گیا
متحدہ قومی موونٹ لیبر ڈویژن کی تنظیم نو کردی گءی اور اس سلسلے میں لیبرڈویژن کی گیارہرکنی کمیٹی کے ارکان کے ناموں کا اعلان کردیا گیا ۔۔۔۔۔۔۔
تفصیل
Read More
Posted on:
23 Apr 2012
سوباءی وزیرعبدالاسلام تھیم کے انتقال پر الطاف حسین کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قاءدجناب الطاف حسین نے پیپلزپارٹی کے صوباءی وزیر عبدالاسلام تھہیم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
تفصیل
Read More
Posted on:
22 Apr 2012
بھوجا اءیرکے طیارے کے حادثے کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کراءی جاءے ، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قاءد جناب الطاف حسین نے صدرمملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے مطالبہ کیا ہے کہ بھوجا اءیرلاءن کے طیارے کے حادثے کی جلد ازجلد اعلیٰ سطحی تحقیقات کراءی جاءے اور تحقیقات سے قوم کو آگاہ کیا جاءے ۔۔۔۔۔۔۔
تفصیل
Read More
Posted on:
21 Apr 2012
ایم کیوایم کے خلاف عصبیت کی بنیاد پر سب سے زیادہ پروپیگنڈہ کیا گیا، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قاءد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ عوامی نماءندگی رکھنے والی جماعت کے خلاف عصبیت انتہاء کو پہنچادی جاءے تو ملک میں طرح طرح کے نعروں کا لگنا قطعی فطری ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔
تفصیل
Read More
Posted on:
20 Apr 2012
جسقم کے شہید چیءرمین بشیر قریشی کی ہلاکت کی تحقیقات بین القوامی ماہرین سے کراءی جاے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قاءد جناب الطاف حسین نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ جیے سندھ قومی محاذ کے شہید چیءرمین بشیر خان قریشی کی ہلاکت کی تحقیقات بین القوامی ماہرین سے کراءی جاءے ۔۔۔۔۔۔۔
تفصیل
Read More
Posted on:
19 Apr 2012
سانحہء سیاچن اور ایک تاریخی تقریر... تحریروترتیب ۔۔۔۔ سید مصطفےٰ عزیزآبادی
Urdu News
Read More
Posted on:
19 Apr 2012
روزنامہ عوام کے ایڈیٹر نزیر لغاری سے جناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت
ایم کیو ایم کے قاءد جناب الطاف حسین نے روزنامہ عوام کے ایڈیٹر نزیر لغاری کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔۔۔
تفصیل
Read More
Posted on:
17 Apr 2012
نزیر حسین یونیورسٹی میں سہہ روزہ کتب میلے کا انعقاد جناب الطاف حسین کے ویژن کا مظہر ہے
ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر اور وفاقی وزیر ڈاکٹر فاروق ستار نے پیر کے روز فیڈرل بی ایریا ایس ٹی 2بلاک 4میں واقع نزیر حسین یونیورسٹی میں جاری سہہ روزہ کتب میلے کا دورہ کیا اور مختلف اسٹالز پر جاکر کتب کا مطالعہ کیا اور کتب میلے کا انعقاد کرنے والے منتظمین کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔۔۔۔
تفصیل
Read More
Posted on:
16 Apr 2012
صدرآصف زرداری کا سراءیکی صوبے کے قیام کے سلسلے میں واضح اعلان خوش آءند ہے ، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے صدرمملکت آصف علی زرداری کی جانب سے سراءیکی صوبے کے قیام کےسلسلے میں عملی اقدامات کا خیرمقدم کیا ہے اورمطالبہ کیا ہے کہ سراءیکی صوبے کے ساتھ ساتھ ہزارہ صوبے کے قیام کے عوامی مطالبے پر بھی توجہ دی جاءے ۔۔۔۔۔۔
مزید تفصیل
Read More
Posted on:
15 Apr 2012
کوءٹہ ، گلگت اور کراچی سمیت ملک بھر میں فرقہ واریت کی بنیاد پر قتل وغارتگری گھناؤنی سازش ہے ، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قاءد جناب الطاف حسین نے کوءٹہ ، گلگت اور کراچی سمیت ملک بھر فرقہ واریت کی بنیاد پر قتل وغارتگری کی سخت ترین الفاظ امیں مذمت کی ہے ۔۔۔۔۔۔۔
مزید تفصیل
Read More
Posted on:
14 Apr 2012
...
1336
1337
1338
1339
1340
1341
1342
1343
1344
1345
1346
1347
1348
1349
1350
News
13381
to
13390
of
13494
Urdu News Archive
اپڈیٹ۔ 8 فروری 2026ء : MQM کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی طبیعت میں
...
08 Feb 2026
اپڈیٹ۔ 7 فروری 2026ء : MQM کے بانی وقائد جناب الطاف حسین جو طبیعت کی ن
...
07 Feb 2026
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں امام بارگاہ خدیجتہ الک
...
06 Feb 2026
اپڈیٹ ۔ 5 فروری 2026ء : ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی طبیعت
...
05 Feb 2026
اپڈیٹ : 4 فروری 2026ء : متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حس
...
04 Feb 2026
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی طبیعت میں آج بہتری
...
03 Feb 2026
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کو آج بروز پیر لندن ک
...
02 Feb 2026
جناب الطا ف حسین کوطبیعت کی ناسازی کے باعث اتوار کی شام اسپتال لے جایا
...
01 Feb 2026
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی طبیعت ناساز ہوگئی۔
...
01 Feb 2026
اگر الطاف حسین کی عوامی مقبولیت پر کسی کو شک ہے تو کراچی اورحیدرآباد
...
31 Jan 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us