Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
موچکو کے علاقہ سے بھاری اسلحہ کی برامدگی شہر کراچی میں بدامنی پھیلا کر پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی سازش ہے، رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ ایک منظم سازشی منصوبے کے تحت کراچی کا امن تباہ کیا جارہا ہے اور موچکو کے علاقے سے بھاری تعداد میں اسلحہ کی برامدگی اس بات کا ثبوت ہے کہ بعض عناصر پاکستان کی سب سے بڑے صنعتی شہر کراچی میں میں انارکی پھیلا کر پاکستان کو غیر مستحکم کرنا چاہتے ہیں۔۔
۔
تفصیل
Read More
Posted on:
13 Apr 2012
جناب الطاف حسین کی اپیل پر ملک بھر میں دعایہ اجتماعات
ایم کیو ایم کے قاید جناب الطاف حسین کی اپیل پر سیاچن گلیشیر میں برفانی تودہ میں دبے پاکستانی فوجیوں کی سلامتی کے لیے ملک بھر میں دعایہ اجتماعات منعقد کیے گءے۔۔۔
تفصیل
Read More
Posted on:
12 Apr 2012
ترکی کے قونصل جنرل کا ایم کیو ایم کے قاید الطاف حسین کی رہاءش گاہ کادورہ
ترکی کے قونصل جنرل کا ایم کیو ایم کے قاید الطاف حسین کی رہاءش گاہ کادورہ ۔۔۔۔۔۔
تفصیل
Read More
Posted on:
11 Apr 2012
پوری قوم اپنے اپنے مذہب اور عقیدے کے مطابق سیاچن میں پھنسے فوجیوں کی بحفاظت زندہ سلامت واپسی کے لیے دعا کریں۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قاءد جناب الطاف حسین نے پاکستانی قوم خصوصا ماءوں، بہنوں بزرگوں، اور نوجوانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ دعاءیہ اجتماعات منعقد کرکے سیاچن گلیشیر میں برفانی تودہ میں پھنسے 124فوجیوں اور 11شہریوں کی سلامتی اور زندگی کے لیے دعا کریں۔۔
۔تفصیل
Read More
Posted on:
10 Apr 2012
قوم برفانی ملبے تلے دبے فوجی افسران اور جوانوں کی زندگی کیلءے خصوصی دعا کرے ، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قاءد جناب الطاف حسین نے قوم سے اپیل کی ہے کہ وہ سیاچن میں ناگہانی آفت کا شکار مسلح افواج کے افسران اور جوانوں کی زندگی کے تحفظ کیلءے خصوصی دعا کرے ، انہوں نے کہاکہ پاک فوج کے جوان اپنی جانیں ہتھیلی پر رکھ کر وطن عزیز کا دفاع کررہے ہیں ۔۔۔۔۔
تفصیل
Read More
Posted on:
09 Apr 2012
جرمن پریس فاؤنڈیشن کے صحافیوں کا ناءن زیرو کا دورہ
جرمن پریس فاؤنڈیشن کے سینءر صحافیوں نے گزشتہ روز ایم کیوایم کے مرکز کا تفصیلی دورہ کیا اوررابطہ کمیٹی کے ارکان سے ملاقات کی ۔۔۔۔۔
تفصیل
Read More
Posted on:
06 Apr 2012
پی آءی بی کالونی میں دہشت گردوں کی جانب سے تین پولیس اہلکاروں کے قتل پر ایم کیوایم کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے پی آءی بی کالونی میں مسلح دہشت گردوں کی فاءرنگ اور پولیس اہلکاروں کے قتل کی سخت ترین الفآظ میں مذمت کی ہے ۔ سوءزرلینڈ کے قاءم مقام سفیر کی ناءن زیرو پر رابطہ کمیٹی سے ملاقات ۔۔۔۔۔۔
تفصیل
Read More
Posted on:
05 Apr 2012
حکومت، عسکری قیادت اور قومی سلامتی کمیٹی ڈرون حملوں اور نیٹو سپلاءی کے حوالہ سے قوم کو اعتماد میں لیں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قاءد جناب الطاف حسین نے ہنگامی بیان میں حکومت، عسکری قیادت، اسٹیبلشمنٹ ،اورپارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کے ارکان سے پرزور مطالبہ اور اپیل کی ہے کہ وہ نیٹو سپلاءی، ڈرون حملوں اور دیگر قومی سلامی کے ایشوزکے حوالہ سے میڈیا پر آکر قوم کو اپنی مجبوریوں اوردیگر مشکلات سے آگاہ کریں ۔۔۔۔۔
تفصیل
Read More
Posted on:
03 Apr 2012
ایم کیوایم کے تحت کراچی کے علاقے ناظم آباد میں عالمی مشاعرے کا انعقاد
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت کراچی کے علاقے ناظم آباد کے انو بھاءی پارک میں عالمی مشاعرے کا انعقاد کیا گیا ۔۔۔۔۔
تفصیل
Read More
Posted on:
02 Apr 2012
بنارس پل پر مسلح دہشت گردوں کی فاءرنگ ایم کیوایم کے چار ہمدرد شہید
بنارس پل پر عوامی نیشنل پارٹی کے مسلح دہشت گردوں کی فاءرنگ سے ایم کیوایم کے چار ہمدرد شہید ہوگءے ، ایم کیوایم کا پرامن یوم سوگ منانے کا اعلان ۔۔۔۔۔
تفصیل
Read More
Posted on:
31 Mar 2012
...
1336
1337
1338
1339
1340
1341
1342
1343
1344
1345
1346
1347
News
13361
to
13370
of
13464
Urdu News Archive
خیبرپختونخوا کے نوجوان اور باہمت وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کراچی، حیدرآ
...
11 Jan 2026
وزیراعلیٰ KPK سہیل آفریدی اوران کے ساتھیوں کو کراچی آمد پر دل کی گہرائ
...
09 Jan 2026
اتوارکو مزارقائداعظم پرباغ جناح میں ہونے والے خیبرپختونخواہ کے وزیراع
...
09 Jan 2026
وینزویلاپر حملے نےکسی بھی ملک کی آزادی اور خودمختاری کےاحترام کو مٹادی
...
06 Jan 2026
وینزویلا پر امریکی فوج کاحملہ اور اس حملے میں وینزویلاکے صدرنکولس ماد
...
05 Jan 2026
تعصب الطاف حسین نے کیا یا الطاف حسین کے ساتھ تعصب کیاجاتارہا ہے؟
...
04 Jan 2026
ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کا پیمرا سے گستاخانہ مواد نشر کرنے پر ف
...
30 Dec 2025
بے نظیر بھٹو کےقتل کابدلہ کراچی ،حیدرآباد اورسندھ بھر میں قتل وغارتگری
...
29 Dec 2025
پاکستان میں سیاسی تنازعات کے حل اور داخلی امن و استحکام کے لئے ساؤتھ
...
29 Dec 2025
مصطفےٰ کمال کے پاس ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل کے بارے میں الزامات کے ثبو
...
28 Dec 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us