Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
سندھ بار کونسل کے انتخابات برائے سال 2014ء تا2019میں کامیاب ہونے والے اراکین کوجناب الطاف حسین کی مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے سندھ بار کونسل کے انتخابات برائے سال 2014ء تا2019میں کامیاب ہونے والے اراکین کو دل کی گہرئیوں سے مبارکباد پیش کی ہے۔
Read More
Posted on:
09 Nov 2013
منور حسن وطن کے دفاع کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے پاک فوج کے افسران وجوانوں کے خون کامذاق اڑارہے ہیں۔ایم کیوایم علماء کمیٹی
ایم کیوایم کی علماء کمیٹی نے جماعت اسلامی کے امیر منور حسن کے اس بیان کی کہ\" طالبان سے جنگ کرنے والاپاکستانی فوجی شہید نہیں ہے \" شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے شرمناک قراردیا ہے ۔ علماء کمیٹی نے اپنے ایک بیان میں سرزمین پاکستان کی سرحدوں کی دفاع کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے پاک فوج کے جوان و افسران کو خراجِ عقید ت پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج کے وہ جوان اور افسران جو اپنے وطن کے دفاع کیلئے دہشتگردوں سے بر سر پیکار ہیں وہ پاکستان کے 18کروڑ عوام کے محافظ ہیں
Read More
Posted on:
09 Nov 2013
پاکستان مسلم لیگ(ن)سندھ کے جوائنٹ سیکریٹری ملک شاہنوازاعوان ، مغل برادری کے صدر شبیر مغل اور گجر برادری کے روح رواں مشرف گجر کی اپنے وفد کے ہمراہ رابطہ کمیٹی کے رکن حیدر عباس رضوی سے ملاقات
پاکستان مسلم لیگ (ن) سندھ کے جوائنٹ سیکریٹری ملک شاہنواز اعوان ، مغل برادری کے صدر شبیر مغل اور گجر برادری کے روح رواں مشرف گجر نے ایک نمائندہ وفد کے ہمراہ گزشتہ روز خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آباد میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن حیدر عباس رضوی اور حق پرست رکن سندھ اسمبلی رؤف صڈیقی سے ملاقات کی اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کے فکرو فلسفہ اور نظریئے سے متاثر ہوکر اپنے ساتھیوں سمیت متحدہ قومی موومنٹ میں شمولیت کا اعلان کیا ۔
Read More
Posted on:
09 Nov 2013
گوجرانوالہ میں امام بارگاہوں پر فائرنگ کے مذموم واقعات پر الطاف حسین کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے گوجرانوالہ میں دو امام بارگاہوں پر دہشت گردوں کی فائرنگ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور محرم الحرام کے موقع پر امام بارگاہوں پر فائرنگ کے واقعات کو فرقہ وارانہ فسادات کی آگ بھڑکانے کی گھناؤنی سازش قرار دیا ہے ۔
Read More
Posted on:
09 Nov 2013
فرقہ واریت کے خاتمے کیلئے جناب الطاف حسین کی عملی کاوشیں نظر انداز نہیں کی جاسکتیں ، علامہ فرقان حیدر عابدی ، مولانا اسد دیو بندی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے اراکین احمد سلیم صدیقی ، جاوید کاظمی اور عادل خان نے محرم الحرام کے موقع پر مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علمائے کرام کے درمیان فرقہ وارانہ ہم آہنگی برقرار رکھنے اور مذہبی رواداری کے فروغ کیلئے معروف علماء علامہ فرقان حیدر عابدی اور ممتاز عالم دین مولانا اسد دیو بندی سے ان کی رہائشگاہوں پر ملاقات کی ۔
Read More
Posted on:
09 Nov 2013
حکیم الامت ، شاعرِ مشرق علامہ اقبال ؒ مذہبی و فرقہ وارانہ نفرتوں اور تعصبات سے پاک تھے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ حکیم الامت ، شاعرِ مشرق علامہ اقبال ؒ مذہبی و فرقہ وارانہ نفرتوں اور تعصبات سے پاک تھے اور تمام مذاہب و عقائد کا احترام کرتے تھے جس کا ثبوت انکے آفاقی کلام میں جابجا ملتا ہے ۔136ویں اقبال ڈے کے موقع پر اپنے پیغام میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ علامہ اقبال ؒ ایک آفاقی شاعر ہی نہیں تھے بلکہ ایک ممتاز قانون دان ، سیاستدان اور مسلم صوفی بھی تھے اور ان کی تدریس ، وکالت کے علاوہ ر سماجی خدمات کا ہر ایک معترف ہے ۔
Read More
Posted on:
09 Nov 2013
گوجرانوالہ کی دو امام بارگاہوں میں مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ کرنے پر رابطہ کمیٹی کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے گوجرانوالہ کی دو امام بارگاہوں میں مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور فائرنگ کے نتیجے میں امام سمیت 3افراد کے ہلاکت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ ہے کہ دہشت گرد اس طرح کے دہشت گردی کے واقعات ملک میں فرقہ وارانہ فسادات کرانے کی گھناؤنی سازش کررہے ہیں جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ۔
Read More
Posted on:
09 Nov 2013
سوگوار کارکنان سے رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم بلدیہ سیکٹر یونٹ 112-Aکے کارکن الیاس کے والد حسین بخش ، کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی سیکٹر بن قاسم یونٹ گلشن حدید فیز 1کے کارکن سید فواد علی کی والدہ اور ایم کیو ایم بدین زون کے کارکن محمد خان کی والدہ مسماۃ فاطمہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
08 Nov 2013
محرم الحرام میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی برقراررکھنے اورقیام امن کیلئے علمائے کرام ،مشائخ عظام ،مختلف مسالک کی تنظیموں سے ایم کیوایم کے رابطے
محرم الحرام میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی برقراررکھنے ،بھائی چارگی کے فروغ اورقیام امن کیلئے متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے مختلف مکاتب فکرکے علمائے کرام،مشائخ عظام ،نعت وثناء خواں،ذاکرین حضرات اورمختلف مسالک کی تنظیموں سے رابطوں کاسلسلہ جاری ہے اوراس سلسلے میں گزشتہ روزمتحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے اراکین احمد سلیم صدیقی اور عادل خان کے ہمراہ ایم کیوایم کے وفد نے معرو ف شیعہ عالم علامہ عون محمدنقوی اور ممتاز عالم دین علامہ شاہ تراب الحق قادری سے ان کے ہجرے میں ملاقاتیں کیں
Read More
Posted on:
08 Nov 2013
ایم کیوایم کے وفد کی وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے ملاقات، کراچی کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا
متحدہ قومی موومنٹ کے ایک وفد نے گورنر ہاؤ س کراچی میں وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے ملاقات کی۔وفد میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، رابطہ کمیٹی کے رکن ڈاکٹر صغیراحمد،قومی اسمبلی میں ایم کیوایم کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر فاروق ستار ،سینیٹر بابر غوری اور رکن سندھ اسمبلی عادل صدیقی شامل تھے۔
Read More
Posted on:
08 Nov 2013
...
1081
1082
1083
1084
1085
1086
1087
1088
1089
1090
1091
1092
1093
1094
1095
...
News
10921
to
10930
of
13489
Urdu News Archive
Update: Improvement in the health of Mr @AltafHussain_90 founder of
...
03 Feb 2026
Update: On Sunday night, doctors conducted a medical examination of MQ
...
02 Feb 2026
Update: On Sunday night, doctors conducted a medical examination of MQ
...
02 Feb 2026
Update: founder leader of the MQM, Mr. @AltafHussain_90 has been shi
...
02 Feb 2026
Altaf shows concern over Imran Khan’s health, calls for immediate fami
...
31 Jan 2026
MQM Supremo Altaf Hussain calls for 80 firefighting stations in Karach
...
26 Jan 2026
Only those who lost loved ones can fully grasp the magnitude of this s
...
25 Jan 2026
I fully support UK Prime Minister Sir Keir Starmer's statement in this
...
24 Jan 2026
گل پلازہ کو کیسے آگ لگائی گئی، پورا گل پلازہ آگ کےشعلوں کی لپیٹ میں کی
...
23 Jan 2026
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اپیل ہے کہ ڈاکٹر اسامہ انجم اور ارتضیٰ صدیقی ک
...
21 Jan 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us