Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا لیبر ڈویژن کے سابق انچارج اور ایم کیوایم یوکے کے سابق آرگنائزر سہیل زیدی کے چچا اور سسر سید ظل حسن کے انتقال پر اظہار تعزیت


ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا لیبر ڈویژن کے سابق انچارج اور ایم کیوایم یوکے کے سابق آرگنائزر سہیل زیدی کے چچا اور سسر سید ظل حسن کے انتقال پر اظہار تعزیت
 Posted on: 12/11/2013
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا لیبر ڈویژن کے سابق انچارج اور ایم کیوایم یوکے کے سابق آرگنائزر سہیل زیدی کے چچا اور سسر سید ظل حسن کے انتقال پر اظہار تعزیت
سیدظل حسن مرحوم کراچی میں حرکت قلب بند ہوجانے کے باعث انتقال کر گئے تھے مرحوم کو وادی حسین قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا
لندن ۔۔۔11 دسمبر2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم لیبرڈویژن کے سابق انچارج اورایم کیوایم یوکے کے سابق آرگنائزر سہیل زیدی کے چچا اورسسر سیدظل حسن کے انتقال پر دلی تعزیت اورگہرے رنج وغم کااظہارکیاہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ ظل حسن مرحوم کی مغفرت فرمائے،انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے اورتمام سوگواراہل خانہ کوصبرجمیل عطاکرے۔ دریں اثناء ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے بھی سہیل زیدی سے ان کے سسر اورچچاکے انتقال پر دلی افسوس کااظہارکیاہے اورمرحوم کیلئے دعائے مغفرت کی ہے ۔واضح رہے کہ سیدظل حسن مرحوم منگل کی شب کراچی میں حرکت قلب بندہوجانے کے باعث انتقال کرگئے تھے۔ مرحوم کو آج کراچی کے وادی حسین قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا۔

9/28/2024 8:21:40 AM