Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
تشدد، تشدد کو جنم دیتا ہے ۔۔۔تحریر: ادریس بختیار : بشکریہ روزنامہ جنگ
تشدد، تشدد کو جنم دیتا ہے ۔۔۔تحریر: ادریس بختیار : بشکریہ روزنامہ جنگ
Read More
Posted on:
02 Mar 2016
جیو نیوز کراچی کے بیورو چیف فہیم احمد صدیقی کی والدہ محترمہ کے انتقال پر جناب الطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے جیو نیوز کراچی کے بیورو چیف فہیم احمد صدیقی کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحومہ کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ مجھ سمیت ایم کیوایم کے تما م کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں
Read More
Posted on:
02 Mar 2016
طوفان: ( قائد تحریک الطاف حسین کے15روز والے بیان کا مذاق اڑانے والوں کے نام) تحریر:مصطفےٰؔ عزیزآبادی
میں نے ہر اک موڑ پر لوگوں کو سمجھایا بہت
کس طرح طوفان آئیں گے یہ بتلایا بہت
کیا خبر تھی مجھ پہ ہی برسیں گے یہ اہلِ چمن
میں نے پتھر مارنے والوں کا غم کھایا بہت
Read More
Posted on:
01 Mar 2016
ایم کیوایم بیلجیئم یونٹ کی آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن واحدحسین کی والدہ کے انتقال پرقائدتحریک الطاف حسین کا اظہارتعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم بیلجیئم یونٹ کی آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن واحدحسین کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہارکیاہے ۔
Read More
Posted on:
01 Mar 2016
آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن (ایپکا ) سندھ سے تعلق رکھنے والے 1سے لیکر 16تک کے ملازمین کی پوسٹوں کوفی الفور اپ گریڈ کیاجائے ، رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے حکومت سندھ سے مطالبہ کیا ہے کہ آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن (ایپکا ) سندھ سے تعلق رکھنے والے 1سے لیکر 16تک کے ملازمین کی پوسٹوں کو فی الفور اپ گریڈ کیاجائے اور کلرکوں کی اپ گریڈیشن کے اہم معاملے سے منہ موڑنے اور بے حسی کے مظاہرے کا عمل بند کیاجائے
Read More
Posted on:
01 Mar 2016
کراچی میں ڈیری فارمرز کی جانب سے دودھ کی تھوک قیمت میں من مانے اضافے پر حق پرست اراکین سندھ اسمبلی کا اظہارمذمت
متحدہ قومی مو ومنٹ کے حق پر ست اراکین سندھ اسمبلی نے کر اچی میں ڈیر ی فا رمر ز کی جانب سے دودھ کی تھو ک قیمت71رو پے سے بڑھا کر 77رو پے فی لیٹر مقر رکئے جانے کے بعد دودھ 90روپے فی لیٹر کے حساب سے فروخت کر نے کی سخت ترین الفا ظ میں مذمت کی ہے اور انتہائی مہنگے داموں دودھ کی فروخت کو شہریوں کے ساتھ ظلم اور ناانصافی قرار دیا ہے
Read More
Posted on:
01 Mar 2016
ایم کیوایم بیلجیئم کے آرگنائزرفریدخان اورآرگنائزنگ کمیٹی کے ارکان کایونٹ کمیٹی کے رکن واحدحسین سے اظہارتعزیت
ایم کیوایم بیلجیئم کے آرگنائزرفریدخان اورآرگنائزنگ کمیٹی کے دیگرارکان نے یونٹ کی آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن واحدحسین کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج وغم کااظہارکیاہے
Read More
Posted on:
01 Mar 2016
حق پرست رکن قومی اسمبلی مزمل قریشی نے ایم کیو ایم علماء کمیٹی کے انچارج کے ہمراہ کراچی کے مقامی اسپتال جاکرجماعت اہلسنت کراچی کے امیر علامہ شاہ تراب الحق قادری کی عیادت کی
حق پرست رکن قومی اسمبلی مزمل قریشی نے ایم کیو ایم علماء کمیٹی کے انچارج جاوید احمد نے کراچی کے مقامی اسپتال جاکرجما عت ہلسنت پا کستان (کر اچی )کے امیر اور معر وف عالم دین علا مہ شاہ تر اب الحق قادری عیادت کی اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے خیریت دریافت کی ۔ اس موقع پر ایم کیو ایم کے وفد کے ارکان نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ علامہ شاہ تراب الحق قادری کو جلد و مکمل صحتیابی عطا کرے ۔
Read More
Posted on:
29 Feb 2016
معروف پاکستانی فلم ڈائریکٹر شرمین عبید چنائے کو دوسری بار اکیڈمی ایوارڈ جیتنے پر پوری قوم اور ایم کیوایم کے کارکنان کی جانب سے قائد ایم کیوایم کی دلی مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجنا ب الطاف حسین نے معروف پاکستانی فلم ڈائریکٹر شرمین عبید چنائے کو دوسری بار اکیڈمی ایوارڈ جیتنے پر پوری پاکستانی قوم اور ایم کیوایم کے کارکنان کی جانب سے دلی مبارکباد پیش کی ہے اور کہا ہے کہ پاکستان کا نام روشن کرنے پر تاریخ میں شرمین عبید چنائے کا نام ہمیشہ سنہری حروف میں لکھاجائے گا
English
Read More
Posted on:
29 Feb 2016
بین الاقوامی شہرت یافتہ نامور پاکستانی فلم ڈائریکٹر شرمین عبید چنائے کودوسری بار اکیڈمی ایوارڈ جیتنے پرایم کیوایم کے سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار کی زبردست مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار نے بین الاقوامی شہرت یافتہ نامور پاکستانی فلم ڈائریکٹر شرمین عبید چنائے کودوسری بار اکیڈی ایوارڈ جیتنے پر زبردست مبارکباد پیش کی ہے اور کہا ہے کہ شرمین عبید چنائے نے غیرت کے نام پرخواتین کے قتل کو جس طرح سے دستاویزی فلموں میں اجاگر کیا ہے اس پر تمام ظلم کا شکار خواتین ان کی شکر گزار ہیں
Read More
Posted on:
29 Feb 2016
...
361
362
363
364
365
366
367
368
369
370
371
372
373
374
375
...
News
3701
to
3710
of
13070
Urdu News Archive
"THE RELEVANCE OF THE UNITED NATIONS HAS DIMINISHED, AND IT MAY NO LON
...
28 Sep 2024
The violent shelling of peaceful PTI procession participants in Rawalp
...
28 Sep 2024
Parliament holds no significance in Pakistan, military is sole authori
...
24 Sep 2024
‘Jihad permissible and obligatory…’ Activist Altaf Hussain roars again
...
24 Sep 2024
PARLIAMENT HOLDS NO SIGNIFICANCE IN PAKISTAN; MILITARY IS THE SOLE AUT
...
22 Sep 2024
MQM UK Celebrates 71st Birthay of Founder & Leader of MQM Mr. Altaf H
...
21 Sep 2024
Important Bethak of Central Coordination Committee Muttahida Qaumi Mov
...
20 Sep 2024
Try Parliament House attackers under Article 6: Altaf Hussain
...
12 Sep 2024
The situation in Balochistan has escalated beyond the point of no-retu
...
08 Sep 2024
The apprehension of Professor Dr. Riaz Ahmed of Karachi University is
...
31 Aug 2024
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us