ایم کیوایم بیلجیئم یونٹ کی آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن واحدحسین کی والدہ کے انتقال پرقائدتحریک الطاف حسین کا اظہارتعزیت
لندن ۔۔۔ یکم مارچ 2016ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم بیلجیئم یونٹ کی آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن واحدحسین کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہارکیاہے ۔ اپنے ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے واحدحسین اوران کے تمام اہل خانہ سے دلی افسوس کااظہارکرتے ہوئے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ واحدحسین کی والدہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے ، انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے اورتمام سوگواراہل خانہ کوصبرجمیل عطاکرے۔