طوفان:( قائد تحریک الطاف حسین کے15 روز والے بیان کا مذاق اڑانے والوں کے نام) تحریر: مصطفےٰؔ عزیز آبادی
میں نے ہر اک موڑ پر لوگوں کو سمجھایا بہت
کس طرح طوفان آئیں گے یہ بتلایا بہت
کیا خبر تھی مجھ پہ ہی برسیں گے یہ اہلِ چمن
میں نے پتھر مارنے والوں کا غم کھایا بہت