Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
شاہ فیصل ٹاؤن کے سینئر کارکن منورشیخ اوربرنس روڈ ٹاؤن کے کارکن نبیل کے بھائی عادل حبیب کے انتقال پرقائد تحریک الطاف حسین کااظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم شاہ فیصل کالونی ٹاؤن یونٹ 105 کے سینئر کارکن منور شیخ اور ایم کیوایم برنس روڈٹاؤن یوسی 28 کے کارکن محمدنبیل کے بھائی محمد عادل حبیب کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہارکیا ہے ۔
Read More
Posted on:
15 Mar 2017
کراچی کی آبادی تین کروڑ سے تجاوز کرچکی ہے ،اراکین رابطہ کمیٹی کی لندن میں پریس کانفرنس
متحدہ قومی موومنٹ(پاکستان ) کی رابطہ کمیٹی نے متنبہ کیاہے کہ کراچی کی آبادی تین کروڑ سے تجاوز کرچکی ہے ، اگر مردم شماری کے عمل میں دھاندلی کے ذریعہ کراچی سمیت سندھ کی شہری آبادی کو کم ظاہرکرنے کی کوشش کی گئی تو مہاجرعوام ایسے متعصبانہ اورغیرمنصفانہ فیصلے کو کسی بھی قیمت پرقبول نہیں کریں گے اوراپنے جائز حق کیلئے ہرفورم پر آواز احتجاج بلند کریں گے
Read More
Posted on:
14 Mar 2017
عشرت العباد کے ساتھ نشست ۔۔۔ تحریر : مقتدی منصور۔۔۔۔ بشکریہ روزنامہ ایکسپریس
ممتاز کالم نگار متقدیٰ منصور کی چند روز قبل دبئی میں سابق گورنر سندھ ڈاکٹرعشرت العباد سے ملاقات ہوئی۔ انہوں نے سابق گورنر سے پاکستان خصوصاً کراچی کی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی جس کا احوال انہوں نے اپنے کالم میں بیان کیا ہے ۔ یہ کالم روزنامہ ایکسپریس نے 13 مارچ 2017ء کو شائع کیا ہے جوکہ قارئین کیلئے پیش خدمت ہے ۔
کالم کیلئے کلک کریں
Read More
Posted on:
14 Mar 2017
ٹی وی اینکر حامدمیراورفیصل سبزواری کی جانب سے قائدتحریک الطاف حسین کے بارے میں نازبیا جملے قابل مذمت ہیں ۔ قاسم علی رضا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن قاسم علی رضانے ایک ٹی وی اینکر حامدمیراورپی آئی بی ٹولے کے رکن فیصل سبزواری کی جانب سے قائدتحریک الطاف حسین کے بارے میں نازبیا جملے اداکرنے کی شدیدمذمت کی ہے
Read More
Posted on:
13 Mar 2017
قائد الطاف حسین کا اپنے والد کی پچاسویں برسی کے موقع پر فاتحہ خوانی کرنے والے کارکنوں اورہمدردوں سے اظہار تشکر
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے اپنے والد نذیرحسین مرحوم کی پچاسویں برسی کے موقع پران کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کرنے ، والد مرحوم کی قبرپر پھول چڑھانے اورفاتحہ خوانی کرنے والے کارکنوں اورہمدردوں سے دلی تشکر کااظہارکیاہے
Read More
Posted on:
13 Mar 2017
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کے والد نذیرحسین مرحوم کی پچاسویں برسی منائی گئی
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین کے والد نذیرحسین مرحوم کی پچاسویں برسی منائی گئی۔ کئی علاقوں میں کارکنوں نے مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لئے اپنے اپنے طورپرفاتحہ خوانی کی ۔ بعض کارکنوں اورہمدردوں نے پاپوش نگرمیں واقع قبرستان جاکر نذیرحسین مرحوم کی قبرپرپھول چڑھائے اورفاتحہ خوانی کی
Read More
Posted on:
13 Mar 2017
23مارچ 1940ء کی’’ قرارداد لاہور‘‘ کی روح کے مطابق صوبوں کو پاکستان کی یونین کے اندر خودمختارریاستوں کادرجہ دے دیاجائے ۔ندیم نصرت، کنوینرایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرندیم نصرت نے تجویزپیش کی ہے کہ 23مارچ 1940ء کی’’ قرارداد لاہور‘‘ کی روح کے مطابق پاکستان میں صوبوں کوختم کرکے انہیں وفاق پاکستان کی یونین کے اندر خودمختارریاستوں کادرجہ دے دیاجائے ۔
Read More
Posted on:
12 Mar 2017
ہندوبرادری کو قائد ایم کیوایم الطاف حسین کی جانب سے ہولی کے تہوار کی دلی مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کے قائد جناب الطاف حسین نے پاکستان سمیت دنیا بھرمیں مقیم ہندوبرادری کو ان کے مذہبی تہوار ’’ہولی‘‘ کی دلی مبارکباد پیش کی ہے
Read More
Posted on:
12 Mar 2017
سندھ کے شہری عوام مردم شماری کا فارم بال پوائنٹ سے پُرکریں، کنوینر ایم کیوایم ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر ندیم نصرت نے مردم شماری کے موقع پر ماضی کی طرح سندھ کی شہری آبادی کم ظاہرکرنے کے سازشی منصوبہ پر گہری تشویش کااظہارکرتے ہوئے سندھ کے شہری عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ مردم شماری کافارم بھرنے کیلئے پنسل کے استعمال سے قطعی گریز کریں۔
Read More
Posted on:
12 Mar 2017
نوجوانوں اورطلباء وطالبات کے نام قائد تحریک جناب الطاف حسین کا تاریخی ، فلسفیانہ اورحقائق پر مبنی آڈیو لیکچر نمبر۔۔۔7
آپ سب کی معلومات کیلئے میں نے یہ تاریخی، فلسفیانہ اورحقائق پرمبنی لیکچرز کاسلسلہ شروع کیا ہے۔۔۔یہ لیکچر نمبر 7 ہے ۔۔۔جب میں یہ لیکچر ریکارڈ کروارہا ہوں تو آج کی تاریخ اوروقت بتاناضروری سمجھتا ہوں۔۔۔آج 10، مارچ 2017ء ، جمعۃ المبارک کا دن اوراس وقت لندن وقت کے مطابق رات کے دس بجکر35 منٹ ہورہے ہیں ۔۔۔پاکستان میں 11 مارچ اورہفتہ کا دن شروع ہوچکا ہے
Read More
Posted on:
11 Mar 2017
...
181
182
183
184
185
186
187
188
189
190
191
192
193
194
195
...
News
1911
to
1920
of
13070
Urdu News Archive
قومی اسمبلی کی مجلس قائمہ کی جانب سے کوٹہ سسٹم کی مدت میں مزید 20سال
...
29 Sep 2024
اب ''اقوام متحدہ'' کے وجود کو مزید برقراررکھنے کا کوئی فائدہ نہیں الط
...
28 Sep 2024
فارم 47 کے تحت وجود میں آنے والی موجودہ حکومت ناجائز اور غیرقانونی ہے
...
26 Sep 2024
تمام پشتونوں سے اپیل کرتاہوں کہ وہ قومی غیرت اوراتحاد کامظاہرہ کرتے ہو
...
26 Sep 2024
بستیاں دیکھ کے بم گراتے ہیں یہ
...
24 Sep 2024
لندن میں بانی وقائد الطاف حسین کی 71ویں سالگرہ کی مرکزی تقریب منائی گئ
...
22 Sep 2024
پاکستان میں پارلیمنٹ کی کوئی حیثیت نہیں ،اصل حکمرانی فوج کی ہے ۔ الطاف
...
22 Sep 2024
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطا ف حسین کی 71ویں سالگرہ کے سلسلے میں
...
19 Sep 2024
ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں بانی وقائد الطاف حسین کی 71 وی
...
18 Sep 2024
حکومت کی پالیسیوں اورفوج کی نالائقیوں کی وجہ سے پاکستان تباہی کے دہ
...
18 Sep 2024
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us