Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
قائد الطاف حسین کا اپنے والد کی پچاسویں برسی کے موقع پر فاتحہ خوانی کرنے والے کارکنوں اورہمدردوں سے اظہار تشکر
Posted on: 3/13/2017
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا اپنے والد نذیرحسین مرحوم کی پچاسویں برسی کے موقع پر فاتحہ خوانی کرنے ،
والد مرحوم کی قبرپر پھول چڑھانے اورفاتحہ خوانی کرنے والے کارکنوں اورہمدردوں سے اظہار تشکر
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے اپنے والد نذیرحسین مرحوم کی پچاسویں برسی کے موقع پران کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کرنے ، والد مرحوم کی قبرپر پھول چڑھانے اورفاتحہ خوانی کرنے والے کارکنوں اورہمدردوں سے دلی تشکر کااظہارکیاہے۔ اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ مجھے میرے والد نذیرحسین اوروالدہ مرحومہ خورشیدبیگم کی ہی تربیت تھی جنہوں نے مجھے یہ تعلیم دی کہ ہمیشہ حق اورسچ کیلئے آوازبلندکرنااورچاہے کتنی ہی تکلیف میں زندگی گزرے،ہمیشہ جھوٹ ، مکروفریب اورریاکاری سے دوررہنا۔ انہوں نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ میرے مرحوم والدین کی مغفرت فرمائے ، انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطاکرے اوران کے درجات بلند کرے۔
*****
10/12/2026 6:52:45 PM
ملک وقوم کادرد رکھنے والے اہل پاکستان خصوصاً، نئی نسل جین زی کے نام
...
11 Oct 2026
خیبرپختونخوا میں گورنرراج اور ایمرجنسی کا نفاذ کسی بھی طرح ملک کے مفاد
...
11 Oct 2026
صوبہ KPK میں گورنر راج یاایمرجنسی کانفاذ اور یمن میں پاکستانی فوج کو
...
10 Oct 2026
اللہ تعالیٰ نظام بھائی کوشفائے کاملہ عطافرمائے اورانہیں مکمل صحتیاب کر
...
10 Oct 2026
خیبرپختونخوا میں گورنرراج یا ایمرجنسی جیسے ظالمانہ اقدام کرکے ملک میں
...
09 Oct 2026
حکومت نے مذاکرات کاڈرامہ تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے ٹیمپوکوتوڑنے کے
...
04 Oct 2026
دنیامیں کہیں بھی کوئی بھی انقلاب پرامن طریقے سے نہیں آیا،
...
03 Oct 2026
عدالتوں کے فیصلوں کے پرخچے اڑائے جا رہے ہیں پھربھی مذاکرات، مذاکرات ک
...
03 Oct 2026
ٹورانٹو میں قائدِ تحریک جناب الطاف حسین بھائی کی 73ویں سالگرہ کی پروقا
...
01 Oct 2026
30 -ستمبر 1988ء کو حیدرآباد میں قیامت صغریٰ بپا کی گئی تھی۔الطاف حسین
...
01 Oct 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us