Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

قائدتحریک جناب الطا ف حسین کی صحت وسلامتی اوردرازی عمرکے لئے درگاہ حضرت خواجہ غریب نوازؒ معین الدین چشتی اجمیرشریف میں خصوصی دعائیں کی گئی


 Posted on: 6/6/2014 1
قائدتحریک جناب الطا ف حسین کی صحت وسلامتی اوردرازی عمرکے لئے درگاہ حضرت خواجہ غریب نوازؒ معین الدین چشتی اجمیرشریف میں خصوصی دعائیں کی گئی 
جناب الطا ف حسین سے اظہاریکجہتی کے لئے درگاہ حضرت خواجہ غریب نوازؒ کے گدی نشین حامدمیاں چشتی کی صاحبزادی نمائش چورنگی پردھرنے میں شرکت 
کراچی ۔۔۔6؍جون2014ء
ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین سے اظہاریکجہتی کے لئے درگاہ اجمیرشریف میں حضرت خواجہ غریب نوازؒ کے گدی نشین حامدمیاں چشتی کی صاحبزادی محترمہ فرازنہ نے نمائش چورنگی پر ایم کیوایم کے احتجاجی دھرنے میں شرکت کی اورقائدتحریک جناب الطاف حسین سے بھرپوریکجہتی کااظہارکرتے ہوئے ان کی صحت وسلامتی اوردرازی عمرسمیت تمام مشکلات و پریشانیوں اورسازشوں کے خاتمے کے لئے درگاہ حضرت خواجہ غریب نواز ؒ میں براہ راست اجتماعی دعائیں کرائیں۔انہوں نے دھرنے کے شرکاء کومخاطب کرتے ہوئے کہاکہ الطاف بھائی کیلئے خواجہ غریب نواز کی درگاہ سے جو دعا مانگی جارہی ہے تمام حاضرین جب دعا مانگی جائے تو آپ آمین کہیں۔اس موقع پرتمام شرکاء نے دعا میں شرکت کی اورباآوازبلندآمین کہتے رہے۔
*****

4/18/2024 10:31:35 PM