Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ملک میں واحد سیاسی جماعت ایم کیوایم اور اسکے قائد جناب الطاف حسین ہیں جنہوں نے ہمیشہ حق اور سچ کا ساتھ دیا، ہزارہ قومی اتحاد پاکستان سندھ کے مرکزی رہنماؤں کا بیان

ملک میں واحد سیاسی جماعت ایم کیوایم اور اسکے قائد جناب الطاف حسین ہیں جنہوں نے ہمیشہ حق اور سچ کا ساتھ دیا، ہزارہ قومی اتحاد پاکستان سندھ کے مرکزی رہنماؤں کا بیان
 Posted on: 2/22/2014
ملک میں واحد سیاسی جماعت ایم کیوایم اور اسکے قائد جناب الطاف حسین ہیں جنہوں نے ہمیشہ حق اور سچ کا ساتھ دیا، ہزارہ قومی اتحاد پاکستان سندھ کے مرکزی رہنماؤں کا بیان
متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے طالبان خصوصا ملک میں دہشت گردی کے خلاف جرتمندانہ اقدام کو سراہا
کراچی۔۔۔22،فروری2014ء
ہزارہ قومی اتحاد پاکستان سندھ کے مرکزی رہنماؤں نے اپنے ایک بیان میں متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے طالبان خصوصا ملک میں دہشت گردی کے خلاف جرتمندانہ اقدام کو سراہتے ہوئے کہاکہ ملک میں واحد سیاسی جماعت ایم کیوایم اور اسکے قائد جناب الطاف حسین ہیں جنہوں نے ہمیشہ حق اور سچ کا ساتھ دیا۔ انہوں نے کہاکہ اگر اس ملک کے حکمراں اور ارباب اختیار الطاف حسین کے ان بیانات اور خدشات پر سنجیدگی کا مظاہرہ کر تے جو وہ طالبان کے حوالے سے کر تے رہے ہیں تو آج یہ وقت دیکھنا نہیں پڑھتا ۔ا نہوں نے ایم کیوایم کے تحت اتوار کو پاک افواج ، رینجرز پولیس اور دیگر سرکاری اداروں سے اظہار یکجہتی ریلی کی بھر پور انداز میں حمایت کی اور اپنی جماعت کی جانب سے ریلی میں شرکت کرنے کی یقین دہانی بھی کرائی ۔ 

12/12/2024 9:29:52 PM