Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
ملک کے نامور گلوکار حبیب محمد ولی کے انتقال پر الطاف حسین کا اظہار تعزیت
متحد ہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے ملک کے نامور گلوکار حبیب محمد ولی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسو س کا اظہار کیاہے۔جناب الطاف حسین نے حبیب محمد ولی کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم نے ریڈیو، ٹیلی ویژن ، ملی نغمے گائے اور متعدد فلموں میں اپنی گلوکاری کے جوہر دکھائے
Read More    Posted on: 04 Sep 2014
کالم: آخری موقع... تحریر: عامر جمیل
کالم: آخری موقع تحریر: عامر جمیل بشکریہ : روزنامہ جنگ
Read More    Posted on: 04 Sep 2014
کالم : عمران خان اور کراچی دشمنی ...تحریر: طارق جاوید
کالم : عمران خان اور کراچی دشمنی تحریر: طارق جاوید بشکریہ : روزنامہ جنگ
Read More    Posted on: 04 Sep 2014
جناب الطاف حسین کا جامعہ کراچی کے سابق آرگنائزرشعیب زئی اور سابق زونل کمیٹی کے رکن اسلم زئی مرحوم کی والد ہ حُسن جہاں کے انتقال پر افسوس کا اظہار
متحد ہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے جامعہ کراچی کے سابق آرگنائزر شعیب زئی اور سابق زونل کمیٹی کے رکن اسلم زئی مرحوم کی والدہ حُسن جہاں کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے 
Read More    Posted on: 04 Sep 2014
اسٹیج، ریڈیو، ٹی وی کے معروف اداکار مقصود علی کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحد ہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کراچی سے تعلق رکھنے والے اسٹیج ، ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے معروف اداکار مقصود علی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اسے ملک کی ڈرامہ انڈسٹری کا ناقابل تلافی نقصان قرار دیا ہے ۔ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ مقصود علی نئے آنے والے اداکاروں کے لئے اپنے اندر ایک ادارے کا درجہ رکھتے تھے اور انکے انتقال سے ملک کی ڈرامہ انڈسٹری میں جو خلاء پیدا ہوا ہے اسے کبھی پر نہیں کیا جاسکے گا۔
Read More    Posted on: 04 Sep 2014
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کی یونٹ 168ناظم آباد گلبہار سیکٹر کے کارکن سید عقیل عباس زیدی کے قتل کی مذمت
متحد ہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے نامعلوم مسلح دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایم کیو ایم یونٹ168ناظم آباد گلبہار سیکٹر کے کارکن سید عقیل عباس زیدی کے قتل کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے 
Read More    Posted on: 03 Sep 2014
ایم کیو ایم کے کارکن سید عقیل عباس زیدی کی شہادت پر جناب الطاف حسین کا اظہارافسوس
متحد ہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے نا معلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ کے نتیجے میں ایم کیو ایم یونٹ168ناظم آباد گلبہار سیکٹر کے کارکن سیدعقیل عباس زیدی کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے 
Read More    Posted on: 03 Sep 2014
حیدر آباد میں عمارت منہدم ہونے کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی نماز جنازہ و تدفین میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی ودیگرکی شرکت
متحد ہ قومی موومنٹ کے قا ئد الطاف حسین کی ہدایت پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ارکان شاکر علی ، اشفاق منگی، سندھ تنظیمی کمیٹی کے ارکان اور حیدر آباد زون کے انچارج نوید شمسی و اراکین نے گزشتہ روز الیاس آباد (چوڑی پاڑہ ) کے علاقے میں تین منزلہ عمارت منہدم ہونے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی نماز جنازہ میں شرکت کی
Read More    Posted on: 03 Sep 2014
شاہراہ فیصل پر پولیس چوکی پر دستی بم سے حملہ پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی میں شاہراہ فیصل کے قریب پولیس چوکی پر دستی بم سے حملہ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور اس کے نتیجے میں متعدد پولیس اہلکاروں کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ 
Read More    Posted on: 03 Sep 2014
ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کا کارکنان سے اظہار تعزیت
متحد ہ قو می موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم لا ئنز ایریا سیکٹر یونٹ 197کے کارکن آصف خا ن کی والدہ محترمہ زرینہ بیگم ، ایم کیوایم گلشن اقبال سیکٹر یونٹ 68کے کارکن انور کما ل کی والدہ محترمہ فہمیدہ بیگم ، ایم کیوایم میرپور خاص زون کے کاررکن نوید شمشیر کے والدشمشیر علی خان کے انتقال پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے 
Read More    Posted on: 03 Sep 2014

Urdu News Archive