Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم لندن آرگنائزنگ کمیٹی کے ممبر سہیل زیدی کی والدہ کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت


ایم کیو ایم لندن آرگنائزنگ کمیٹی کے ممبر سہیل زیدی کی والدہ کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت
 Posted on: 11/6/2014
ایم کیو ایم لندن آرگنائزنگ کمیٹی کے ممبر سہیل زیدی کی والدہ کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت 
سہیل زیدی سمیت تمام سوگواران سے دلی ہمدردی کا اظہار ، مرحومہ کے درجات کی بلندی کیلئے دعا
لندن۔۔۔6نومبر2014ء
متحد ہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے ایم کیو ایم لندن آرگنائزنگ کمیٹی کے ممبرو سابق انچارج لیبر ڈویژن سہیل زیدی کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے سہیل زیدی سمیت مرحومہ کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی ہمدردری کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند کرکے انہیں اپنی جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطا فرمائے ۔

9/29/2024 10:17:30 PM