Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

قاضی عبدالمجید عابد کی اہلیہ اور قاضی اسد عابد کی والدہ محترمہ کے انتقال پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت


قاضی عبدالمجید عابد کی اہلیہ اور قاضی اسد عابد کی والدہ محترمہ کے انتقال پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت
 Posted on: 11/6/2014
قاضی عبدالمجید عابد کی اہلیہ اور قاضی اسد عابد کی والدہ محترمہ کے انتقال پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت 
کراچی ۔۔۔6، نومبر2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے معروف پبلشر قاضی عبد المجید عابد کی اہلیہ اور عبرت گروپ آف پبلی کیشنز کے پبلشر قاضی اسد عابد کی والدہ محترمہ بیگم اختر عابد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہا رکیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحومہ کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی ۔ رابطہ کمیٹی نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطاکرے۔ (آمین)

9/29/2024 10:19:28 PM