رابطہ کمیٹی آنیوالے دنوں میں لیبرڈویژن کے محنت کشوں کیلئے بڑا میوزیکل پروگرام منعقد کرے، الطاف حسین کی ہدایت
کراچی:۔۔۔28؍فروری2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے لیبر ڈویژن کے 28ویں سالانہ کنونش کے اجتماع کے دوران رابطہ کمیٹی کوہدایت کی کہ وہ آنیوالے دنوں میں لیبرڈویژن کے محنت کشوں کیلئے میری جانب سے بڑا میوزیکل پروگرام منعقد کریں جس میں لیبرڈویژن کے کارکنان کی تواضح کیلئے کم از کم چار چار لڈو فی کس ،چائے،سموسوں کا انتظام کریں ۔