افتتاح خدمت خلق فاؤنڈیشن فارمیسی / لیب کلیکشن پوائنٹ
متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی کے اراکین مورخہ 27؍ فروری 2015ء بروز جمعہ دوپہر 12بجے کارڈیک ایمرجنسی سینٹرنزد بابر مارکیٹ لانڈھی نمبر 2 میں خدمت خلق فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام فارمیسی اور لیبارٹری کلیکشن سینٹر کا افتتاح کریں گے ۔
وڈیو