Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم شعبہ خواتین کی سینئر کارکن محترمہ وقار النساء مرحومہ کو یاسین آباد کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا


ایم کیوایم شعبہ خواتین کی سینئر کارکن محترمہ وقار النساء مرحومہ کو یاسین آباد کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا
 Posted on: 12/15/2015
ایم کیوایم شعبہ خواتین کی سینئر کارکن محترمہ وقار النساء مرحومہ کو یاسین آباد کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا
نماز جنازہ اور تدفین میں رابطہ کمیٹی رکن عبد القادر خانزادہ، حق پرست رکن سندھ اسمبلی افتخار عالم، نائن زیرو، سیکٹر و یونٹ کے ذمہ داران و کارکنان کی شرکت 
کراچی ۔۔۔15، دسمبر2015ء
متحدہ قومی موومنٹ شعبہ خواتین کی سینئر کارکن محترمہ وقارالنساء مرحومہ کو آج یاسین آباد کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ۔ مرحومہ کی نماز جنازہ عزیز آباد نمبر 2میں واقع مسجد صفہ میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ اور تدفین میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن ڈاکٹر عبد القادر خانزدہ ، حق پرست رکن سندھ اسمبلی افتخار عالم ، نائن زیرو کے مختلف شعبہ جات کے اراکین ، فیڈرل بی ایریا سیکٹر کمیٹی ویونٹس کے ذمہ داران ، کارکنان، ہمدردوں اور مرحومہ کے عزیز واقارب نے شرکت کی ۔ 
دریں اثناء محترمہ وقار النساء مرحومہ کا سوئم مورخہ16دسمبر 2015ء بروز بدھ مرحومہ کی رہائشگاہ واقع عزیز آباد نمبر 2میں ہوگا جس میں مرحومہ کی روح کے ایصا ل ثواب کیلئے قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کی جائے گی ۔

10/1/2024 7:25:38 PM