Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم کے زیر اہتمام سانحہ قصبہ و علیگڑھ اور سقوط ڈھاکہ کے شہداء کی برسی ملک بھر میں منائی جائے گی


ایم کیو ایم کے زیر اہتمام سانحہ قصبہ و علیگڑھ اور سقوط ڈھاکہ کے شہداء کی برسی ملک بھر میں منائی جائے گی
 Posted on: 12/13/2015
ایم کیو ایم کے زیر اہتمام سانحہ قصبہ و علیگڑھ اور سقوط ڈھاکہ کے شہداء کی برسی ملک بھر میں منائی جائے گی ، ایم کیو ایم
برسی کا مرکزی اجتماع لال قلعہ گراؤنڈ عزیزآباد میں مورخہ 16دسمبر 2015ء بروز بدھ بعد نماز ظہر تا عصر منعقد کیا جائے گا ۔
حق پرست ارکان اسمبلی ، کارکنان و ہمدرد برسی میں زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت کریں ، رابطہ کمیٹی کی عوام سے اپیل 
کراچی:۔۔13؍ دسمبر 2015ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام 14دسمبر 1986ء سانحہ قصبہ و علیگڑھ ء اور16دسمبر 1971ء سقوط ڈھاکہ کے شہداء کی برسی ملک بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا ، برسی کے سلسلہ میں مرکزی اجتماع لال قلعہ گراؤنڈ عزیزآباد مورخہ 16؍ دسمبر 2015ء بروز بدھ بعد نماز ظہر تا عصر منعقد کیا جائے گا ۔ جس میں جس شہداء کی مغفرت اور بلند درجات کیلئے قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کی جائے گی۔متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے تمام کارکنان اور حق پرست ارکان ، کارکنان اور ہمدردوں سے اپیل کی ہے کہ وہ مورخہ 16دسمبر 2015ء کو لال قلعہ گراؤنڈ عزیزآباد میں برسی کے سلسلے میں منعقدہ قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کی میں زیادہ سے زیادہ شرکت کریں۔ 

10/1/2024 7:22:36 PM